کابینہ نے ریاست "کیرالہ" کا نام بدل کر "کیرالم" رکھنے کی منظوری دی
February 24th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریاست 'کیرالہ' کا نام 'کیرالم' رکھنے کی تجویز کو منظوری دی ۔مودی حکومت نے امداد باہمی کی ایک نئی وزارت تشکیل دی
July 06th, 10:22 pm
‘‘ سہکار سےسمریدھی’’ کے ویژن سے آگاہی حاصل کرتے ہوئے مودی سرکار نے ایک تاریخی قدم کے طور پر امداد باہمی کی ایک علیحدہ وزارت تشکیل دی ہے۔