برازیل کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیرِاعظم کا پریس بیان
February 21st, 12:30 pm
صدر لولا اور اُن کے وفد کا بھارت میں خیرمقدم کرتے ہوئے مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔وزیراعظم نریندرمودی 13 فروری کو سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون-1 اور 2 کا افتتاح کریں گے
February 12th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی13 فروری2026 کو دوپہر تقریباً1:30 بجے بلڈنگ کمپلیکس سیوا تیرتھ کی نقاب کشائی کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون-1 اور 2 کا باضابطہ طور پر افتتاح کریں گے اور شام 6 بجے کے قریب سیوا تیرتھ میں ایک عوامی پروگرام سے خطاب بھی کریں گے ۔کابینہ نے ربیع سیزن 2024 (یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک) کے لیے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈکے) کھادوں پرغذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس) کی شرحوں کو منظوری دی
September 18th, 03:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ربیع سیزن 2024 (یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک) کے لئے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈ کے) کھادوں پر غذائیت پر مبنی سبسڈی ( این بی ایس) کی شرحیں طے کرنے کی کیمیکلز اور کھادوں کی وزارت کی تجویز کو منظور ی دے دی ہے۔