ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 12:25 pm
مجھے جمہوریت کے اس مندر میں ، قدیم حکمت اور جدید امنگوں والے ملک میں آکربہت اعزاز حاصل ہوا ہے اور میں آپ کی پارلیمنٹ ، آپ کے عوام اور آپ کے جمہوری سفر کے لئے گہرے احترام کے ساتھ آپ کے پاس آیا ہوں ۔ میں ہندوستان کے 1.4 ارب لوگوں کی طرف سے دوستی ، خیر سگالی اور بھائی چارے کے پیغام کے ساتھ حاضر ہوں۔وزیرِ اعظم نے ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا
December 17th, 12:12 pm
وزیر اعظم نے آج ایتھوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ۔ یہ وزیرِ اعظم کے لئے ایک خصوصی اعزاز تھا، جو ایتھوپیا کے اپنے پہلے دو طرفہ دورے پر ہیں۔منگولیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ میڈیا خطاب کے دوران وزیر اعظم کا بیان
October 14th, 01:15 pm
منگولیا کے صدر چھ سال بعد ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں ، جس سے یہ ایک بہت ہی خاص موقع بن گیا ہے ۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب بھارت اور منگولیا سفارتی تعلقات کے 70 سال اور اسٹریٹجک شراکت داری کے 10 سال کا جشن منا رہے ہیں ۔ اس موقع پر ہم نے ایک مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے ، جس میں ہمارے مشترکہ ورثے ، تنوع اور مضبوط تہذیبی روابط کو اجاگر کیا گیا ہے ۔اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
August 23rd, 10:10 pm
میں ورلڈ لیڈرز فورم میں آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس فورم وقتبہت مناسب ہے، اس لیے میں اس کی تعریف کرتا ہوں۔ ابھی پچھلے ہفتے، میں نے لال قلعہ سے اگلی نسل کی اصلاحات کے بارے میں بات کی تھی، اور اب یہ فورم اسی جذبے کے تحت ایک طاقت کے ضوابط کے طور پر کام کر رہا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کا نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز عالمی رہنما فورم سے خطاب
August 23rd, 05:43 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز عالمی رہنما فورم سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ورلڈ لیڈرز فورم میں شریک تمام معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس فورم کے انعقاد کا وقت ’’انتہائی موزوں‘‘ ہے اور اس بروقت پہل پر منتظمین کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ہی انہوں نے لال قلعے سے اگلی نسل کی اصلاحات کے بارے میں بات کی تھی اور اب یہ فورم اسی جذبے کے لیے ایک قوتِ مضاعف کا کردار ادا کر رہا ہے۔وزیر اعظم کا گھانا ، ٹرینیڈاڈو ٹوباگو ، ارجنٹائن ، برازیل اور نمیبیا کا دورہ (02-09 جولائی)
June 27th, 10:03 pm
اس دورے کے دوران وزیرِ اعظم گھانا کے صدر سے ملاقات کریں گے تاکہ دو طرفہ مضبوط شراکت داری کا جائزہ لیا جا سکے اور اقتصادی، توانائی، دفاعی تعاون، اور ترقیاتی شراکت داری کے ذریعے اسے مزید بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔نتائج کی فہرست: چلی کے صدر کا ہندوستان کا سرکاری دورہ
April 01st, 06:45 pm
انٹارکٹیکا تعاون پر ارادے کا خطبھارت-چلی کا مشترکہ بیان
April 01st, 06:11 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ چلی کے صدر، عزت مآب گیبریل بورک فونٹ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 76 سال مکمل ہونے کی یاد میں، یکم سے 5 اپریل 2025 تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر بورک کے ساتھ امور خارجہ، زراعت، کان کنی، خواتین اور صنفی مساوات اور ثقافت ، فنون اور ورثے کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سینئر عہدیدار اور بڑی تعداد میں کاروباری رہنما بھی ہیں۔ نئی دہلی کے علاوہ صدر بورک آگرہ ، ممبئی اور بنگلورو کا دورہ کریں گے۔ صدر بورک کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر بورک اور وزیر اعظم مودی دونوں نے پہلی بار نومبر 2024 میں ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی تھی۔‘اتکرش اوڈیشہ’- میک ان اوڈیشہ کانکلیومیں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 28th, 11:30 am
اس پروگرام میں موجوداوڈیشہ کے گورنر جناب ہری بابو،یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن ماجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی وزراء، اوڈیشہ حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ایم ایل اے، صنعت و تجارت کی دنیا کے سرکردہ کاروباری حضرات اور ملک اور دنیا کے سرمایہ کاروں، اور اڈیشہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھونیشور میں 'اتکرش اڈیشہ' - میک ان اڈیشہ کانکلیو 2025 کا افتتاح کیا
January 28th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھونیشور، اڈیشہ میں اتکرش اڈیشہ – میک ان اڈیشہ کانکلیو 2025 اور میک ان اڈیشہ نمائش کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے مجمع عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2025 کے مہینے میں اڈیشہ کا ان کا یہ دوسرا دورہ ہے ، ان کا پہلا دورہ پرواسی بھارتیہ دیوس 2025 تقریب کے افتتاح کے لیے تھا ۔ ذکر کرتے ہوئے کہ اڈیشہ میں یہ اب تک کا سب سے بڑا کاروباری اجلاس تھا، جناب نریندرمودی نے کہا کہ میک ان اڈیشہ کانکلیو 2025 میں تقریباً 5-6 گنا زیادہ سرمایہ کاروں نے حصہ لیا ہے۔ انہوں نے اس عظیم الشان تقریب کے انعقاد کے لیے ریاست کے عوام اور حکومت اڈیشہ کو بھی مبارکباد دی۔وزیراعظم کا سڈنی میں بزنس گول میز کانفرنس سے خطاب
May 24th, 04:03 pm
شرکت کرنے والے سی ای اوز نے اسٹیل، بینکنگ، توانائی، کان کنی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں کام کرنے والی معروف کمپنیوں کی نمائندگی کی۔ گول میز کانفرنس میں آسٹریلیا کی چند معروف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کی۔راجستھان کے ناتھ وارا میں متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے؍وقف کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 10th, 12:01 pm
راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا جی، وزیر اعلیٰ میرے دوست جناب اشوک گہلوت جی، اسمبلی کے اسپیکر جناب سی پی جوشی جی، ریاستی سرکار کے وزیر جناب بھجن لال جاٹو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور راجستھان بی جے پی کے صدر جناب چندر پرکاش جوشی جی، پارلیمنٹ میں میری ساتھی بہن دیا کماری جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب کنک مل کٹارا جی، ممبرپارلیمنٹ جناب ارجن لال جی، پروگرام میں موجود دیگر تمام معززین اور راجستھان کے میرے پیارے بھائی اور بہنوں!وزیر اعظم نےناتھ دوارہ، راجستھان میں 5500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
May 10th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناتھ دوارہ، راجستھان میں 5500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ترقیاتی پروجیکٹ ایسے خطے میں بنیادی ڈھانچے اور کنکٹی وٹی کو فروغ دینے پر مرکوز ہیں جہاں ریلوے اور سڑک کے پروجیکٹ سامان اور خدمات کی نقل و حرکت کی سہولت فراہم کریں گے، اس طرح تجارت اور کامرس کو فروغ ملے گا اور خطے کے لوگوں کی سماجی و اقتصادی حالت میں بہتری آئے گی۔مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ، مدھیہ پردیش گلوبل انویسٹر س سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے ویڈیوپیغام کا متن
January 11th, 05:00 pm
مدھیہ پردیش انویسٹر سمٹ کے لئے آپ سبھی انویسٹر س کا ،صنعت کاروں کا بہت بہت خیر مقدم ہے۔ ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں مدھیہ پردیش کا رول بہت اہم ہے۔ اعتماد اور عقیدہ ، روحانیت سے لے کر سیاحت تک ایگری کلچر سے لے کر ایجوکیشن اور اسکل ڈیولپمنٹ تک مدھیہ پردیش آج بھی ہے ،غضب بھی ہے اور بیدار بھی ہے ۔وزیر اعظم نے اندور، مدھیہ پردیش میں مدھیہ پردیش گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 سے ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا
January 11th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے اندور، مدھیہ پردیش میں عالمی سرمایہ کاروں کی سمٹ سے خطاب کیا۔ یہ چوٹی کانفرنس مدھیہ پردیش میں سرمایہ کاری کے متنوع مواقع کی نمائش کرے گی۔’میک ان انڈیا فار دی ورلڈ‘ پر مابعد بجٹ ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 03rd, 10:08 am
صنعت کو ساتھ لے کر ایک کے بعد ایک ہونے والی مسلسل اصلاحات کے اثرات بھی نظر آ رہے ہیں۔ مثال کے طور پر، بڑے پیمانے پر الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کے لیے PLI کو لیجیے، ہم نے دسمبر 2021 تک اس ہدف والے حصے میں 1 لاکھ کروڑ روپے کی پیداوار کو عبور کر لیا ہے۔ ہماری بہت سی PLI اسکیمیں اس وقت نفاذ کے انتہائی نازک مرحلے میں ہیں۔ آپ کی تجاویز عملدرآمد کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔وزیراعظم نے دنیا کے لئے ‘میک ان انڈیا ’پر ڈی پی آئی آئی ٹی ویبنارسے خطاب کیا
March 03rd, 10:07 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج مابعد بجٹ ویبنار سے خطاب کیا ۔اس کا اہتمام صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی ) کی طرف سے کیا گیا ہے۔ یہ 8 واں بجٹ کے بعد کا ویبنار ہے، جس سے وزیر اعظم کی جانب سے خطاب کیا گیا۔ اس ویبنار کا موضوع تھا : ‘‘دنیا کے لئے میک ان انڈیا’’ملٹی موڈل کنکٹیوٹی کے لئے پی ایم گتی شکتی ، نیشنل ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 13th, 11:55 am
مرکزی کابینہ کے میرےرفقا جناب نتن گڈکری جی ، جناب پیوش گوئل جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، جناب سربانند سونووال جی ،جناب جیوتیرادتیہ سندھیا جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، جناب راج کمار سنگھ جی ، الگ الگ ریاستی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ ، لیفٹیننٹ گورنرز ، ریاستی کابینہ کے ارکان ، صنعتی دنیا کے ساتھی ، دیگر اعلیٰ شخصیات اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیراعظم نے پی ایم گتی شکتی کا آغاز کیا
October 13th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں ملٹی-ماڈل کنکٹی ویٹی کے لیے پی ایم گتی شکتی - نیشنل ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ انہوں نے پرگتی میدان میں نئے نمائشی کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب نتن گڈکری ، جناب پیوش گوئل ، جناب ہردیپ سنگھ پوری ، جناب سربانند سونووال ، جناب جیوتی رادتیہ سندھیا اور جناب اشونی ویشنو ، جناب آر کے سنگھ ، وزیراعلی، لیفٹیننٹ گورنر ، ریاستی وزراء سمیت نامور صنعتکار اس موقع پر موجود تھے۔ صنعت کے شعبے سے ، جناب کمار منگلم برلا ، چیئرمین آدتیہ برلا گروپ، محترمہ ملیکا سرینیواسن ، سی ایم ڈی ٹریکٹرس اینڈ فارم ایکیوپمنٹس،جناب ٹی وی نریندرن ، سی ای او ، ایم ڈی ، ٹاٹا اسٹیل اور سی آئی آئی کے موجودہ صدر اور جناب دیپک گرگ ، شریک بانی ریوگو نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انڈین اسپیس ایسوسی ایشن کےآغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 11:19 am
آپ کی منصوبہ بندی کو جان کر، آپ کے وژن کو سن کر، آپ تمام ہی حضرات کا جوش و خروش دیکھ کر، میرا حوصلہ اور بھی بڑھ گیا ہے۔