وزیر اعظم نے مندناؤ، فلپائن میں آئے زلزلے کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف اور تباہی پر اظہار غم کیا
June 08th, 07:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فلپائن کے جزیرہ مندناؤ میں آئے زلزلے کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف اور تباہی پر اظہار غم کیا۔ وزیر اعظم نے سوگوار کنبوں کے تئیں تہہ دل سے تعزیت کا اظہار کیا اور مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔