وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ میانمار کے ریاستی سلامتی اور امن کمیشن کے چیئرمین سینئر جنرل من آنگ ہلینگ سے ملاقات کی
August 31st, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میانمار کے ریاستی سلامتی اور امن کمیشن کے چیئرمین سینئر جنرل من آنگ ہلینگ سے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ ملاقات کی۔بمسٹیک سربراہ کانفرنس کے موقع پر اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل کے چیئرمین، سینئر جنرل من آنگ ہلینگ کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
April 04th, 09:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنکاک میں بمسٹیک سرابراہ کانفرنس کے موقع پر اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل کے چیئرمین اور میانمار کے وزیر اعظم سینئر جنرل من آنگ ہلینگ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے میانمار میں زلزلے کے سانحے کے درمیان سینئر جنرل عزت مآب من آنگ ہلائنگ سے گفتگو کی
March 29th, 01:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میانمار کے سینئر جنرل عزت مآب من آنگ ہلائنگ سے زلزلے کے سانحے کے درمیان گفتگو کی۔ وزیر اعظم نے اس مشکل گھڑی میں میانمار کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر بھارت کی پختہ وابستگی کو ایک قریبی دوست اور ہمسایہ ملک کے طور پر دہرایا۔ اس قدرتی آفت سے نمٹنے میں، بھارت سرکار نے آپریشن برہما کا آغاز کیا ہے، جو متاثرہ علاقوں میں فوری راحت اور مدد فراہم کرنے کا ایک اقدام ہے۔