وزیر اعظم نے برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں برکس کےسربراہی اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر سے ملاقات کی

July 07th, 05:19 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر جمہوریہ عزت مآب میگوئل ڈیاز-کینل برمودیز سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم نے اس سے قبل 2023 میں جوہانسبرگ میں منعقدہ برکس سربراہ اجلاس میں صدر ڈیاز کینل سے ملاقات کی تھی ، جب کیوبا کو سربراہی اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد، عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں

June 11th, 05:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عالمی رہنماؤں کے پیغامات اور ٹیلی فون کالوں کا جواب دیا۔