وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر عالمی رہنماؤں اور شہریوں کا شکریہ ادا کیا
June 10th, 11:50 pm
وزیراعظم نے مبارکباد کے پیغامات اور نیک تمنائیں بھیجنے پر عالمی رہنماؤں اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ان مبارکبادیوں سے بے حد متاثر ہو کر انہوں نے کہا کہ بھارت کی خدمت کرنا اور ملک کی ترقی کے سفر میں اپنا تعاون کرنا ان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔عوام کے بھروسے کو اپنی سب سے بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے، وزیراعظم نے ایک بار پھر اس عزم کو دہرایا کہ وہ 'وِکْسِت بھارت' کے خواب کو سچ کرنے، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امیدوں کو پورا کرنے اور دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ بھارت کی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اور بھی زیادہ لگن اور محنت سے کام کریں گے۔World leaders congratulate PM Modi on becoming India’s longest serving democratically elected PM in consecutive terms
June 10th, 02:08 pm
World leaders from across the globe congratulated PM Modi on becoming India’s longest continuously serving democratically elected PM in consecutive terms. Leaders from Bhutan, Sri Lanka, Malaysia, Nigeria, the Malpes, Kenya, South Korea, Italy, Denmark, Cyprus and Greece praised his leadership, public service and contribution to India’s progress, while reaffirming their commitment to strengthening bilateral ties and cooperation with India.وزیر اعظم نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
June 03rd, 06:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترمہ میٹے فریڈرکسن کو مسلسل تیسری بار ڈنمارک کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی ڈنمارک کی قائم مقام وزیر اعظم سے ملاقات کی
May 19th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ، اوسلو میں ڈنمارک کی قائم مقام وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میٹے فریڈرکسن سے ملاقات کیPrime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ (15 - 20 مئی 2026)
May 11th, 09:00 pm
پی ایم مودی 15 مئی سے 20 مئی 2026 تک متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہالینڈ میں وزیر اعظم شاہ ولیم الیگزینڈر سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم روب جیٹن سے بات چیت کریں گے۔ سویڈن میں وہ وزیر اعظم کرسٹرسن سے بات چیت کریں گے۔ ناروے میں، وہ کنگ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بعد ازاں وہ وزیر اعظم جارجیا میلونی سے بات چیت کے لیے اٹلی جائیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹے فریڈرکسن کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی
September 16th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی
April 15th, 06:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹے فریڈرکسن نے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی واقعات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی
April 20th, 06:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈنمارک کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔وزیراعظم نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم کے طورپردوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
December 15th, 11:01 pm
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پرانھیں مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیر اعظم کی ڈنمارک کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بارے میں پریس ریلیز
May 03rd, 06:45 pm
اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست
October 09th, 03:54 pm
سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرستڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
October 09th, 01:38 pm
کورونا وبائی مرض کے آغاز سے پہلے ، یہ حیدر آباد ہاؤس باقاعدگی سے سربراہان حکومت اور سربراہان ریاست کے استقبال کا شاہد رہا ہے۔ گزشتہ 20-18 مہینوں سے یہ سلسلہ تھم سا گیا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ایک نئے سلسلے کی شروعات ڈنمارک کے وزیر اعظم کے دورے سے ہو رہی ہے۔ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی اور ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے درمیان ورچوول کانفرنس
September 27th, 07:00 pm
وزیر اعظم نریندرمودی اور وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے درمیان ہندوستان کے میزبانی میں 28 ستمبر 2020ء کو ایک ورچوول دوطرفہ کانفرنس ہونے جارہی ہے۔Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and her Excellency Mette Frederiksen, Prime Minister of Denmark
May 14th, 08:18 pm
Prime Minister Narendra Modi had a telephone conversation with Her Excellency Mette Frederiksen, Prime Minister of Denmark. The leaders compared notes on the steps taken in the two countries to tackle the COVID-19 pandemic.