پیراگوئے کے صدر کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کا افتتاحی بیان

June 02nd, 03:00 pm

آپ کا اور آپ کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال ہے۔ پیراگوئے جنوبی امریکہ میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ہمارا جغرافیہ بھلے ہی الگ ہو، لیکن ہمارے جمہوری نظریات اور عوامی فلاح و بہبود کی ایک ہی سوچ ہے۔ آپ کا اور آپ کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال ہے۔ پیراگوئے جنوبی امریکہ میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ہمارا جغرافیہ بھلے ہی الگ ہو، لیکن ہمارے جمہوری نظریات اور عوامی فلاح و بہبود کی ایک ہی سوچ ہے۔