Prime Minister Narendra Modi to visit Assam
March 12th, 05:33 pm
PM Modi will visit Assam on 13-14 March 2026. During the visit, the PM will inaugurate, dedicate to the nation, lay foundation stones, perform Bhoomi Poojan and flag off multiple development projects worth more than ₹47,600 crore across Kokrajhar, Guwahati and Silchar. In Guwahati, the PM will distribute land pattas to tea garden workers and will also release the 22nd installment of the PM-KISAN scheme.PM condoles the passing of Lok Sabha MP from Shillong, Dr. Ricky AJ Syngkon
February 20th, 09:31 am
Prime Minister Shri Narendra Modi condoled the passing of Lok Sabha MP from Shillong, Dr. Ricky AJ Syngkon.وزیر اعظم نے میگھالیہ میں مشرقی جینتیا ہلز میں پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
February 05th, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میگھالیہ میں مشرقی جینتیا ہلز میں پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمی کے لیے 50000 روپے کی یک مشت امداد کا اعلان کیا۔میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات
January 29th, 08:27 pm
میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ سنگما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے مسلسل کوشش اور ترقی کے جذبے کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ؛
January 21st, 09:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور ، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی کیونکہ تینوں شمال مشرقی ریاستیں آج اپنا قیام کا دن منا رہی ہیں ۔وزیر اعظم نے میگھالیہ ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی
January 21st, 09:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میگھالیہ کے عوام کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ۔انتیس جون2025 کو ’من کی بات‘ کی 123 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 29th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔۔۔ آپ سب کو سلام۔ اس وقت آپ سبھی کو یوگا کی توانائی اور ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کی یادوں سے بھرے ہوں گے۔ اس بار بھی 21 جون کو ملک اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ میں حصہ لیا۔ کیا آپ کو یاد ہے، یہ 10 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ اب، ان 10 برسوں میں، یہ تقریب ہر گزرتے سال کے ساتھ عظیم الشان ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اس کا بھی اشارہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں یوگا کو اپنا رہے ہیں۔ ہم نے اس بار ’یوگا ڈے‘ کی بہت سی پرکشش تصاویر دیکھی ہیں۔ وشاکھاپٹنم کے ساحل پر تین لاکھ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا۔ وشاکھاپٹنم سے ہی ایک اور حیرت انگیز منظر سامنے آیا۔۔۔ دو ہزار سے زیادہ آدیواسی طالب علموں نے 108 منٹ تک 108 سوریہ نمسکار کیے۔ تصور کریں کہ کتنا نظم و ضبط، کتنی لگن رہی ہوگی! ہمارے بحری جہازوں پر بھی یوگا کی ایک شاندار جھلک دیکھی گئی۔ تلنگانہ میں تین ہزار معذور ساتھیوں نے ایک ساتھ یوگا کیمپ میں حصہ لیا۔وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر میگھالیہ کے لوگوں کو مبارکباد دی
January 21st, 08:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر آج میگھالیہ کے عوام کو مبارکباد دی۔نئی دہلی میں اشٹلکشمی مہوتسو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
December 06th, 02:10 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمنتا بسوا سرما جی؛ میگھالیہ کے وزیر اعلی، کونراڈ سنگما جی؛ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ، جناب مانک ساہا جی؛ سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ جی؛ میرے کابینہ کے ساتھیوں جناب جیوترادتیہ سندھیا جی اور جناب سکانتا مجومدار جی؛ اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ؛ میزورم اور ناگالینڈ کی حکومتوں کے وزراء؛ دیگر عوامی نمائندے؛ شمال مشرق کے بھائیو اور بہنو؛ خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا
December 06th, 02:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ یہ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مہا پرینروان دن تھا۔ انھوں نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا تیار کردہ آئین، جس نے 75 سال مکمل کر لیے ہیں تمام شہریوں کے لیے ایک عظیم تحریک ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کے تمام شہریوں کی جانب سے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔میگھالیہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 03rd, 10:05 pm
میگھالیہ کے گورنر جناب سی ایچ وجے شنکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 15th, 12:18 pm
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی جناب ہیمنت سورین نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظمنےمیگھالیہ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔
January 21st, 09:25 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو آج ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔میگھالیہ کے ری بھوئی کی باشندہ سلمے مراک کو وزیراعظم نے کہاکہ آپ اپنے گاؤں کی مودی ہو
January 18th, 03:47 pm
میگھالیہ کے ری بھوئی،سے تعلق رکھنے والی محترمہ سلمے مراک کی زندگی نے اس وقت ایک مثبت موڑ لیا، جب وہ اپنی چھوٹی دکان سے ایک سیلف ہیلپ گروپ میں ترقی کر گئیں۔ اب وہ مقامی خواتین کو سیلف ہیلپ گروپس میں منظم ہونے میں مدد کر رہی ہیں اور 50 سے زیادہ سیلف ہیلپ گروپس بنانے میں مدد کر چکی ہے۔ وہ پی ایم کسان سمان ندھی، بیمہ اور دیگر اسکیموں کی استفادہ کنندہ ہیں۔کابینہ نے تری پورہ میں کھوائی-ہرینا سڑک کی 135 کلومیٹر طویل پٹی کو بہتر بنانے اور چوڑا کئے جانے کو منظوری دی
December 27th, 08:36 pm
اس پروجیکٹ میں 2486.78 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری شامل ہے ، جس میں 1511.70 کروڑ روپے ( جے پی وائی 23129 ملین) کا قرضہ شامل ہے۔ سرکاری ڈیولپمنٹ اسسٹنٹس اسکیم کے تحت قرض کی امداد ( او ڈی اے ) اسکیم کے تحت جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی ( جے آئی سی اے ) سے حاصل کی جائے گی ۔ اس پروجیکٹ کا مقصد تری پورہ کے مختلف حصوں کے درمیان بہتر سڑک رابطے کی سہولت فراہم کرنا اور موجودہ این ایچ -8 کے علاوہ ، تری پورہ سے آسام اور میگھالیہ تک متبادل رسائی فراہم کرنا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے این ایچ – 208 کے 101.300 کلو میٹر (کھوائی) سے 236.213 کلومیٹر (ہرینا) تک سڑک کو پختہ کرنے کے ساتھ دو لین بنانے اور اسے چوڑا کئے جانے کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے تری پورہ ریاست میں کل 134.913 کلومیٹر کل لمبائی کا احاطہ ہو جائے گا ۔ اس پروجیکٹ میں 2486.78 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری شامل ہے ، جس میں 1511.70 کروڑ روپے ( جے پی وائی 23129 ملین) کا قرضہ شامل ہے۔ سرکاری ڈیولپمنٹ اسسٹنٹس اسکیم کے تحت قرض کی امداد ( او ڈی اے ) اسکیم کے تحت جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی ( جے آئی سی اے ) سے حاصل کی جائے گی ۔ اس پروجیکٹ کا مقصد تری پورہ کے مختلف حصوں کے درمیان بہتر سڑک رابطے کی سہولت فراہم کرنا اور موجودہ این ایچ -8 کے علاوہ ، تری پورہ سے آسام اور میگھالیہ تک متبادل رسائی فراہم کرنا ہے۔ فوائد: اس منصوبے کا انتخاب خطے کی سماجی اقتصادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ہموار اور گاڑیوں کے لیے نقل و حمل کے قابل سڑک فراہم کرنے کی ضرورت کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ این ایچ – 208 کے پروجیکٹ کی ترقی سے نہ صرف آسام اور تری پورہ کے درمیان این ایچ – 208 اے کے ذریعے بین ریاستی رابطے میں بہتری آئے گی بلکہ سفر کے وقت میں بھی کمی آئے گی اور مسافروں کو محفوظ کنیکٹیویٹی فراہم ہوگی۔ پروجیکٹ کا حصہ بنگلہ دیش کی سرحد کے بہت قریب سے بھی گزرتا ہے اور اس سے کیلاشاہر، کمال پور اور کھوائی سرحدی چیک پوسٹ کے ذریعے بنگلہ دیش سے رابطے میں بہتری آئے گی۔ پروجیکٹ سڑک کی ترقی کے ذریعے ، خطے میں روڈ نیٹ ورک میں بہتری کے ساتھ زمینی سرحدی تجارت بھی ممکنہ طور پر بڑھے گی۔ منتخب کردہ پٹی زرعی بیلٹ ، سیاحتی مقامات، مذہبی مقامات اور ریاست کے قبائلی اضلاع کو بہتر رابطہ فراہم کر رہی ہے، جو ترقی اور آمدنی کے لحاظ سے پسماندہ ہیں۔ پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد، کنیکٹیویٹی کو بہتر بنایا جائے گا ، جس سے ریاست کو زیادہ آمدنی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی آمدنی کے اضافے میں بھی مدد ملے گی۔ سڑک پٹیوں کے پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے تعمیر کی مدت 2 سال ہوگی ، جس میں تعمیر مکمل ہونے کے بعد 5 سال ( لچکدار فرش کی صورت میں) / 10 سال (سخت فرش کی صورت میں) ، ان قومی شاہراہوں کا رکھ رکھاؤ شامل ہے۔میگھالیہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
December 14th, 04:28 pm
میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ سنگما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میگھالیہ کے انناس کو وہ پہچان مل رہی ہے، جس کے وہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مستحق ہیں: وزیر اعظم
August 19th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میگھالیہ کے انناس کو وہ پہچان مل رہی ہے، جس کے وہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مستحق ہیں۔میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ، ریاستی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور میگھالیہ حکومت کے وزراء نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 08th, 04:30 pm
میگھالیہ کے وزیر اعلی جناب کے سنگما، ریاستی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر جناب تھامس اے سنگما اور میگھالیہ حکومت کے وزراء نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 29th, 12:22 pm
آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا جی، وزیر اعلیٰ بھائی ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ کے میرے رکن اشونی ویشنو جی، سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، نشیتھ پرمانک جی، جان بارلا جی، دیگر تمام وزراء، ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے گواہاٹی سے نیوجلپائی گوڑی کو جوڑنے والی آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
May 29th, 12:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ وندے بھارت ایکسپریس گواہاٹی کو نیوجلپائی گوڑی گواہاٹی کے ساتھ جوڑے گی اور اس ٹرین کا سفر 5 گھنٹے 30 منٹ کا ہوگا۔ وزیر اعظم نے بجلی سے چلنے والے نئے سیکشنس کے 182 روٹ کلو میٹرس کو قوم کے نام وقف کیا اور آسام میں لمڈنگ میں ڈی ای ایم یو/ ایم ای ایم یو شیڈ کا افتتاح کیا، جنہیں حال ہی میں تعمیر کیاگیا ہے۔