Chief Minister of Haryana meets the Prime Minister

August 27th, 06:20 pm

Chief Minister of Haryana, Shri Nayab Saini met Prime Minister, Shri Narendra Modi today.

وزیر اعظم نے حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

August 20th, 09:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ، 7؍ لوک کلیان مارگ پر حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے اور رابطہ، سلامتی و امورخارجہ اور حکمرانی سے متعلق وزارتوں اور محکموں کے مستقبل کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا۔

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 17th, 01:29 pm

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 08th, 08:53 pm

اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا ٹیلی فون کال موصول ہوا۔

August 06th, 06:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب بنجمن نیتن یاہوکا آج ٹیلی فون کال موصول ہوا۔

راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار جی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 04th, 06:44 pm

راجیہ سبھا کے رکن جناب نتیش کمار جی نے آج وزیر اعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔

جھارکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات ک

August 03rd, 01:10 pm

جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوارنے آج نئی دہلی میں وزیراعظم سے ملاقات کی ۔

Prime Minister receives telephone call from Prime Minister of the United Kingdom

July 31st, 07:28 pm

In a telephone conversation with UK PM Andy Burnham, PM Modi congratulated him on assuming office. The two leaders discussed ways to further strengthen the India-UK Comprehensive Strategic Partnership and agreed to deepen cooperation across priority areas. They also exchanged views on issues of mutual interest and welcomed the recent entry into force of the India-UK CETA.

Prime Minister Narendra Modi Chairs Second High-Level Meeting with Secretaries of Government of India

July 28th, 08:48 pm

PM Modi chaired the second high-level meeting with Secretaries to the Government of India. The sectors discussed included Finance and Economy, Commerce and Industry and Technology. He stressed the need to reform processes, improve work culture and strengthen institutional efficiency, while also calling for greater participation of young innovators and entrepreneurs in the cybersecurity ecosystem.

Prime Minister reviews flood situation in Assam with MPs from the state

July 28th, 02:12 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, met Members of Parliament from Assam and discussed the prevailing flood situation in various parts of the state.

Prime Minister interacts with Pawan Chandana and Naga Bharath Daka of Skyroot Aerospace

July 27th, 10:22 pm

PM Modi interacted with Pawan Chandana and Naga Bharath Daka of Skyroot Aerospace about the success of Vikram-1 and many other interesting subjects. He said their energy, ambition and positivity reflect the vibrant spirit of India's private space ecosystem and conveyed his best wishes to the entire Skyroot team.

وزیر اعظم نے 'وکست بھارت ' کے اہداف کی طرف دیہی ترقی، زراعت، سماجی بہبود اور متعلقہ شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے سکریٹریوں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

July 22nd, 07:37 pm

وزیر اعظم نے آج اپنی رہائش گاہ 7 ، لوک کلیان مارگ پر وکست بھارت کے اہداف کے تئیں دیہی ترقی ، زراعت ، سماجی بہبود اور متعلقہ شعبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی ۔

آندھرا پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 22nd, 03:24 pm

آندھرا پردیش کے وزیرِ اعلی ٰ جناب این چندرابابو نائیڈو نے ، آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

معروف صنعت کار جناب روی کانت نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 18th, 10:25 pm

معروف صنعت کار جناب روی کانت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی اور ان کی کتاب 'لیڈنگ فرام دی بیک-ٹو اچیو دی امپاسبل' کی ایک کاپی پیش کی ۔

Prime Minister meets Sant Niranjan Dass Ji

July 17th, 10:30 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, met Sant Niranjan Dass Ji in Jalandhar, today. Shri Modi remarked that Sant Niranjan Dass Ji's contribution to spiritual awareness and social welfare is deeply inspiring.

وزیراعظم کی صدارت میں 52ویں پرگتی میٹنگ کاانعقاد

June 24th, 09:04 pm

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سڑک، بجلی، صنعتی راہداری اور میٹرو ریل کے شعبوں سے متعلق چار اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا جائزہ لیا، جو چار ریاستوں میں جاری ہیں اور جن کی مجموعی لاگت تقریباً 30 ہزار کروڑ روپے ہے۔ ان منصوبوں کو اقتصادی ترقی، علاقائی رابطے، صنعتی فروغ اور عوامی فلاح کے لیے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے ان کی تکمیل کے اوقات کی پابندی، مختلف اداروں کے باہمی تعاون، مسائل کے حل اور بروقت تکمیل پر خصوصی توجہ دی گئی۔

وزیراعظم نے ممتاز بدھسٹ اسکالر رابرٹ اے ایف تھرمن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

June 18th, 05:30 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب رابرٹ اے ایف تھرمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

PM Modi arrives in Slovakia

June 15th, 02:15 am

PM Modi arrived in Bratislava, Slovakia, marking an important milestone in India-Slovakia relations. He was warmly welcomed upon arrival..

کرناٹک کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

June 11th, 06:06 pm

کرناٹک کے وزیر اعلی جناب ڈی کے شیو کمار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی

June 06th, 06:20 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے ہندوستان کی اقتصادی تبدیلی اور طویل مدتی ترقیاتی ترجیحات سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ۔