وزیراعظم نے مدینہ میں ہندوستانی شہریوں کے ساتھ ہونے والے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
November 17th, 12:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے شہر مدینہ میں ہندوستانی شہریوں کے ساتھ ہونے والےحادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے عزیزوں کو کھونے والے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔