وزیراعظم نے مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا
November 11th, 09:18 am
نئی دہلی ،11؍اکتوبر:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مولاناابوالکلام آزاد کی جینتی پرانھیں شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ وزیراعظم نے انھیں ایک ایسا غیرمعمولی مفکر اوردانشور قراردیا ، جس سے جدوجہد آزادی میں کردار سے ترغیب حاصل ہوتی ہے ۔وزیر اعظم کی اچاریہ جےبی کرپلانی اور مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
November 11th, 10:08 am
نئی دہلی۔ 11 نومبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اچاریہ جے بی کرپلانی اور مولانا ابو الکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔