اماں کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن

October 03rd, 02:00 pm

خدمت اور روحانیت کی مظہر امّاں، ماتا امرتانندمئی جی کو میرا عقیدت مندانہ سلام۔ ان کی سترویں سالگرہ کے موقع پر، میں اماں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی خواہش کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ دنیا بھر میں محبت اور ہمدردی پھیلانے کا ان کا مشن آگے بڑھتا رہے۔ میں امّاں کے پیروکاروں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے یہاں جمع ہونے پر مبارکباد بھی دیتا ہوں اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے اماں کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا

October 03rd, 01:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے اماں، ماتا امرتانندمئی جی کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا۔