وزیر اعظم نے راجستھان کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا

November 16th, 08:02 pm

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے ’’راجستھان کابینہ کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ وہ ایک معروف لیڈر تھے جو راجستھان کی خدمت کے تئیں پرجوش تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔‘‘