وزیراعظم کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتو کنڈا سے ملاقات
June 01st, 04:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتو کانڈا سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ’پچھلی دہائی میں ہندوستان کی تیز رفتار تبدیلی نے بے شمار لوگوں کو بااختیار بنایا ہے اور ہم اس سفر میں مزید رفتار بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں‘۔