وزیر اعظم نے بہار کے نالندہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

March 26th, 11:19 am

وزیر اعظم نے بہار کے نالندہ ضلع میں بھگدڑ سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔