امریکہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 27th, 05:21 pm
انہوں نے وزیر اعظم کو امریکہ کے صدر کی جانب سے مبارکباد پیش کی ۔ فروری ، 2020 ء میں صدر ٹرمپ کے بھارت کے کامیاب دورے کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گرم جوشی کے ساتھ مبارکباد کا تبادلہ کیا ۔