وزیر اعظم نے اٹلی کے وزیر اعظم ماریو دراگی کی کووڈ-19سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی

April 21st, 10:00 am

وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے اٹلی کے وزیر اعظم ماریو دراگی کی کووڈ-19سے جلد شفا یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے روم میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر اطالوی وزیر اعظم ماریو دراگی سے ملاقات کی

October 29th, 10:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روم میں جی 20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر، 29 اکتوبر 2021 کو اٹلی کے وزیر اعظم جناب ماریو دراگی سے ملاقات کی۔ یہ ان کی پہلی روبرو ملاقات ہے۔ وزیر اعظم مودی نے عالمی وبائی مرض کے دوران کامیابی کے ساتھ جی 20 اجلاس کی میزبانی کرنے پر وزیر اعظم دراگی کو مبارکباد دی۔ اٹلی، گلاس گو میں سی او پی-26 منعقد کرنے میں برطانیہ کے ساتھ بھی اشتراک کر رہا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے وزیر اعظم جناب ماریو دراگی سے ٹیلی فون پر بات کی

August 27th, 10:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے وزیر اعظم ہز ایکسی لینسی جناب ماریو دراگی سے ٹیلی فون پر بات کی۔