مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔دہرادون میں اتراکھنڈ کی تشکیل کی سلور جوبلی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 09th, 01:00 pm
دیوبھومی اتراکھنڈ کا میرا بھے- بندھوں، دیدی- بھُلیوں، دانا- سیانوں۔ آپ سبو کیں، میر نمسکار، پئے لاگ، سیوا سوندھی۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کا دہرادون میں ریاست اتراکھنڈ کی تشکیل کی سلور جوبلی تقریبات سے خطاب
November 09th, 12:30 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہرادون میں ریاست اتراکھنڈ کی تشکیل کی سلور جوبلی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے 8140 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے دیوبھومی اتراکھنڈ کے عوام کو مبارکباد دی اور ان سب کے لیے اپنے دلی جذبات، احترام اور خدمت کے جذبے کا اظہار کیا۔جموں و کشمیر میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 13th, 12:30 pm
لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، میرے کابینہ کے ساتھی جناب نتن گڈکری جی،جناب جتیندر سنگھ جی، اجے ٹمٹا جی، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری جی، قائد حزب اختلاف سنیل شرما جی،سبھی ممبران پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا
January 13th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ان مزدوروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سخت محنت کی اور جموں و کشمیر اور ہندوستان کی ترقی کے لیے اپنی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’چیلنجوں کے باوجود ہمارا عزم نہیں ہٹا‘‘۔ انہوں نے کام کو مکمل کرنےکی غرض سے راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے مزدوروں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ۔ انہوں نے 7 مزدوروں کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔We want create an India where every citizen is empowered: PM Modi
February 25th, 08:05 pm
PM Narendra Modi today flagged off New India marathon from Surat. Speaking at the event, PM Modi urged to build a New India, which is free from politics of caste, communalism and corruption. He said, “We want create an India where every citizen is empowered.”Narendra Modi flags off the Surat Night Marathon
February 23rd, 06:16 pm
Narendra Modi flags off the Surat Night MarathonWATCH LIVE: Shri Narendra Modi to flag off the Surat Night Marathon, on 23rd February, 2014.
February 19th, 10:14 am
WATCH LIVE: Shri Narendra Modi to flag off the Surat Night Marathon, on 23rd February, 2014.Narendra Modi flags off Sabarmati Marathon
January 05th, 08:11 am
Narendra Modi flags off Sabarmati MarathonWatch LIVE: Shri Narendra Modi to flag off the Reliance Sabarmati Marathon Amdavad 2014. On 5th January, 2014
January 01st, 10:38 am
Watch LIVE: Shri Narendra Modi to flag off the Reliance Sabarmati Marathon Amdavad 2014. On 5th January, 2014Gujarat Chief Minister Narendra Modi flags off Sabarmati marathon
January 06th, 11:45 am
Gujarat Chief Minister Narendra Modi flags off Sabarmati marathonCM to flag-off Reliance Sabarmati Marathon 2013 on 06/01/2013
January 05th, 05:49 pm
CM to flag-off Reliance Sabarmati Marathon 2013 on 06/01/2013CM flags off Vadodara marathon
February 05th, 06:18 am
CM flags off Vadodara marathonShri Narendra Modi flags off Sabarmati Marathon, 18,000 participate in different categories, including blind and disabled
December 25th, 10:31 am
Shri Narendra Modi flags off Sabarmati Marathon, 18,000 participate in different categories, including blind and disabledHon'ble CM flags off Vadodara half-marathon
January 23rd, 05:34 am
Hon'ble CM flags off Vadodara half-marathonHon'ble CM flags off Sabarmati Marathon
December 26th, 04:57 am
Hon'ble CM flags off Sabarmati MarathonChief Minister Flags off Vadodara Marathon-2009
November 24th, 04:18 am
Chief Minister Flags off Vadodara Marathon-2009