وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ہری دوار میں مچی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

July 27th, 12:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، اتراکھنڈ کے ہری دوار میں واقع منسا دیوی مندر کے راستے میں مچی بھگدڑ میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیاہے۔