وزیراعظم نے چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کی ٹریپ ٹیم کی ستائش کی

October 01st, 08:25 pm

وزیراعظم جناب نریند رمودی نے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے خواتین ٹریپ ٹیم کی منیشا کیر، پریتی رجک اور راجیشوری کماری کے شاندار مظاہرے کی سراہناکی ہے۔