LDF and UDF have looted Keralam for decades through a tacit understanding: PM Modi in Palakkad, Keralam
March 29th, 03:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public gathering in Palakkad, highlighting the growing momentum for change in Keralam and expressing confidence in the rising support for the BJP-led NDA in the state. “I can clearly see a different atmosphere in the state this time. Keralam is sending a message of change,” he said.PM Modi’s speech sparks massive enthusiasm in Palakkad, Keralam
March 29th, 02:45 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public gathering in Palakkad, highlighting the growing momentum for change in Keralam and expressing confidence in the rising support for the BJP-led NDA in the state. “I can clearly see a different atmosphere in the state this time. Keralam is sending a message of change,” he said.آسام کے سلچر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 11:10 am
ریاست کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، موجودہ ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلچر، آسام میں 23,550 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
March 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلچر، آسام میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بارک وادی کا دورہ کرنا، جو اپنی ثقافت اور زندگی سے بھرپور فضا کے لیے مشہور ہے، ان کے لیے ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلچر اس وادی کا اہم راستہ ہے جہاں تاریخ اور زبان مل کر ایک منفرد علاقائی شناخت تشکیل دیتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس خطے کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جہاں بنگالی، آسامیہ اور قبائلی روایات ہم آہنگی کے ساتھ فروغ پا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بارک وادی کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اس کے شہریوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔‘‘منی پور کے وزیر اعلیٰ نے نائب وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی
February 24th, 10:02 pm
منی پور کے وزیر اعلیٰ جناب یومنام کھیم چند سنگھ نے، نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ نیمچا کپگین اور جناب لوسی دیکھو کے ساتھ آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے فلم ’بونگ‘ کی ٹیم کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں بافٹا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی، اسے منی پور اور ملک کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا
February 23rd, 05:10 pm
برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے ای ای بافٹا فلم ایوارڈز میں فلم’بونگ‘ کو بچوں اور گھریلو فلم زمرے میں فاتح قرار دیا۔وزیر اعظم نے پو ونگزگین والٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
February 21st, 05:03 pm
وزیر اعظم نے کہا کہ پو ونگزگین والٹے کو منی پور کے عوام کے لیے ان کی شاندار خدمات کے تئیں یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ والٹے نے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے تندہی سے کام کیا اور اسمبلی میں ان کی مداخلت ہمیشہ دور اندیشی پر مبنی رہی ۔وزیر اعظم نے منی پور کے نئے وزیر اعلیٰ اور وزراء کو ان کی حلف برداری پر مبارکباد دی
February 04th, 11:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب یومن کھیم چند سنگھ کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے مسلسل کوشش اور ترقی کے جذبے کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ؛
January 21st, 09:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور ، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی کیونکہ تینوں شمال مشرقی ریاستیں آج اپنا قیام کا دن منا رہی ہیں ۔وزیر اعظم نے منی پور کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
January 21st, 09:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر منی پور کے بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 28th, 11:30 am
'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم 15 نومبر کو گجرات کےضلع نرمدا کا دورہ کریں گے
November 14th, 11:41 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 نومبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ وہ تقریباً 12:45 بجے ضلع نرمدا کے دیوموگرا مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 2:45 بجے، وزیر اعظم ضلع نرمدا کے ڈیڈیا پاڑہ کا دورہ کریں گے اور دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریب کی مناسبت سےمنعقدہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر، وہ 9,700 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے، اور عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 22nd, 11:36 am
اروناچل پردیش کے گورنر جناب کے۔ ٹی۔ پرنائک جی ، ریاست کے مقبول نوجوان وزیر اعلی پیما کھانڈو جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرن رجیجو جی ، ریاستی حکومت کے وزراء ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ، نابم ریبیا جی ، تاپیر گاؤ جی ، تمام اراکین اسمبلی ساتھی ، دیگر عوامی نمائندے ، اروناچل کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں 5100 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 22nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں 5100 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سب کے لیے خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے بھگوان ڈونی پولو کے تئیں عقیدت کا اظہار کیا۔Manipur is the crown jewel adorning the crest of Mother India: PM Modi in Imphal
September 13th, 02:45 pm
At the inauguration of projects worth over ₹1,200 crore in Imphal, PM Modi said a new phase of infrastructure growth has begun in Manipur. He noted that women empowerment is a key pillar of India’s development and Atmanirbhar Bharat, a spirit visible in the state. The PM affirmed his government’s commitment to peace and stability, stressing that return to a normal life is the top priority. He urged Manipur to stay firmly on the path of peace and progress.PM Modi inaugurates multiple development projects worth over Rs 1,200 crore at Imphal, Manipur
September 13th, 02:30 pm
At the inauguration of projects worth over ₹1,200 crore in Imphal, PM Modi said a new phase of infrastructure growth has begun in Manipur. He noted that women empowerment is a key pillar of India’s development and Atmanirbhar Bharat, a spirit visible in the state. The PM affirmed his government’s commitment to peace and stability, stressing that return to a normal life is the top priority. He urged Manipur to stay firmly on the path of peace and progress.منی پور کے چورا چاند پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 12:45 pm
منی پور کی یہ سرزمین ہمت اور عزم کی سرزمین ہے۔ یہ پہاڑیاں قدرت کا انمول تحفہ ہیں اور ساتھ ہی یہ پہاڑیاں آپ سب کی مسلسل محنت کی علامت بھی ہیں۔ میں منی پور کے لوگوں کے جذبے کو سلام کرتا ہوں۔ میں آپ کی محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ اس شدید بارش میں بھی اتنی بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں۔ میرا ہیلی کاپٹر تیز بارش کی وجہ سے نہیں پہنچ سکا، اس لیے میں نے سڑک کے ذریعے سفر کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور آج جو منظر میں نے سڑک پر دیکھا، میرا دل کہتا ہے کہ بھگوان نے اچھا کیا کہ آج میرا ہیلی کاپٹر نہیں اڑا۔ میں سڑک سے آیا، اور میں نے راستے میں ترنگے کو تھامے چھوٹے سے لے کر بوڑھے تک سبھی کی طرف سے دکھائے گئے پیار اور محبت کو دیکھا۔ میں اس لمحے کو اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا۔ میں منی پور کے لوگوں کو تہنیت پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے منی پور کے چوراچاندپور میں 7,300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا
September 13th, 12:30 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج منی پور کے چوراچاندپور میں 7,300 کروڑ روپے سے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ منی پور کی سرزمین بہادری اور عزم کی سرزمین ہے اور اس بات کا اجاگر کیا کہ منی پور کی پہاڑیاں قدرت کا قیمتی تحفہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہاڑیاں عوام کی مسلسل محنت کی علامت بھی ہیں۔ منی پور کے لوگوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہوئے، جناب مودی نے اتنی بڑی تعداد میں آنے اور ان کے پُر تپاک استقبال کے لئے عوام کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
September 12th, 02:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔دہرادون، اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریرکا متن
January 28th, 09:36 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی، نوجوان وزیر اعلی پشکر دھامی جی، میرے کابینہ کے ساتھی اجے تمتا جی، رکشا کھڈسے جی، اتراکھنڈ اسمبلی کی اسپیکر ریتو کھنڈوری جی، وزیر کھیل ریکھا آریہ جی، کامن ویلتھ گیمز کے صدر کرس جینکنز جی، آئی او اےکی صدر پی ٹی اوشا جی، رکن پارلیمنٹ مہندر بھٹ جی، قومی کھیلوں میں شامل ہونے آئے ملک بھر کے سبھی کھلاڑی و دیگر معززین!