وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے مندسور میں ہوئے حادثے میں ہوئی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

April 27th, 09:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے مندسور کےایک حادثے میں ہوئی اموات پرگہرے رنج کااظٍہار کیا ۔ انہوں نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے معاوضہ کا بھی اعلان کیا ۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزار روپے کے معاوضے کااعلان کیا۔