وزیراعظم کا جسٹس (ریٹائرڈ) ایم راما جوائز کے انتقال پر اظہار تعزیت

February 16th, 12:41 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جسٹس (ریٹائرڈ) ایم راما جوائز کے انتقال پرگہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے۔