وزیراعظم کا فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی- 7 سربراہی اجلاس کے دوران ’مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے’ کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب
June 18th, 05:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران ’مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے‘ کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران’ مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے‘ کے موضوع پر منعقدہ سیشن کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 17th, 09:20 pm
میں اس اہم موضوع کو ہماری گفتگو کا حصہ بنانے پر اپنے دوست صدر میخواں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مصنوعی ذہانت انسان کی تخلیق کردہ سب سے زیادہ تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجیز میں سے ایک ہے۔وزیرِ اعظم کی اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
February 20th, 09:52 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 20 فروری 2026 کو اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل جناب انڈونیو گوٹیرس سے ملاقات کی۔