22ویں آسیان – بھارت سربراہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
October 26th, 02:20 pm
آسیان کی کامیاب صدارت کے لیے، میں وزیر اعظم انور ابراہیم کو تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔ بھارت کے کنٹری کوآرڈی نیٹر کا کردار مہارت کے ساتھ ادا کرنے پر فلپائن کے صدر مارکوس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور آسیان کے نئے رکن کے طور پر تیمور لیسٹے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم نےکوالالمپور میں22ویں آسیان-انڈیا چوٹی اجلاس میں شرکت کی
October 26th, 02:06 pm
بائیسویں آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوئی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس اجلاس میں ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔ وزیر اعظم اور آسیان رہنماؤں نے مشترکہ طور پر آسیان-انڈیا تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا۔ یہ ہندوستان-آسیان چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کی 12ویں شرکت تھی۔22ویں آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کی شرکت
October 25th, 09:48 am
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر، وزیر اعظم مودی 26 اکتوبر 2025 کو 22 ویں آسیان - انڈیا چوٹی کانفرنس میں عملی طور پر شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم مودی ہماری ایکٹ ایسٹ پالیسی اور انڈو پیسیفک ویژن کے مطابق آسیان رہنماؤں کے ساتھ آسیان-ہندوستان تعلقات میں پیش رفت کا مشترکہ طور پر جائزہ لیں گے۔وزیراعظم نے ملیشیاء کے وزیراعظم سے بات کی اور انہیں آسیان کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
October 23rd, 10:55 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیاءکے وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کی۔وزیرِ اعظم نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر ملیشیا کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی
July 07th, 05:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر ملیشیا کے وزیر اعظم عزت مآب انور بن ابراہیم سے ملاقات کی۔انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر
October 11th, 08:15 am
بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت
October 11th, 08:10 am
وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ 21ویں آسیان-انڈیا سمٹ میں ہندوستان کے قومی بیان کا ترجمہ
October 10th, 08:37 pm
آپ کی قیمتی بصیرت اور تجاویز کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ ہم ہندوستان اور آسیان کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم مل کر انسانی بہبود، علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔اكیسویں آسیان-انڈیا سمٹ، لاؤس پی ڈی آر میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے اختتامی کلمات کا انگریزی ترجمہ
October 10th, 08:13 pm
میں آج، ہماری مثبت بات چیت اور آپ کی تمام قیمتی بصیرت آموز تجاویز کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔فیکٹ شیٹ: کواڈ ممالک نے انڈو پیسفک میں کینسر کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کینسر مون شاٹ انیشی ایٹو کا آغاز کیا
September 22nd, 12:03 pm
آج، ریاستہائے متحدہ، آسٹریلیا، بھارت، اور جاپان کینسر کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اہم کوشش کا آغاز کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم اسے ہند-بحرالکاہل میں جانتے ہیں ۔جس کی شروعات سروائیکل کینسرسے ہوتی ہے، یہ بڑی حد تک ایک روکی جاسکنے والی بیماری ہے لیکن اب بھی اس خطے میں ایک بڑا صحت مسئلہ ہے۔ یہ کینسر کی دیگر اقسام کے مسئلےکو حل کرنے میں بھی بنیاد ی کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ اقدام کواڈ لیڈرس سمٹ (Quad Leaders Summit) میں کیے گئے اعلانات کے وسیع تر مجموعے کا حصہ ہے۔بھارت – ملیشیا جامع کلیدی شراکت داری پر مشترکہ بیان
August 20th, 08:39 pm
20 اگست 2024 کو، ملیشیا کے وزیر اعظم، داتو سیری انور ابراہیم نے بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے سرکاری دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے بھارت کا دورہ کیا۔ یہ ملیشیا کے وزیر اعظم کا جنوبی ایشیائی خطے کا پہلا دورہ تھا، اور دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی، جس سے انہیں بہتر کلیدی تعلقات کا جائزہ لینے کا موقع حاصل ہوا۔ بات چیت کے دوران کئی شعبوں پر احاطہ کیا گیا جو ہندوستان-ملیشیا کے تعلقات کو کثیر سطحی اور کثیر جہتی بناتے ہیں۔نتائج کی فہرست: ملیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم کا ہندوستان کا سرکاری دورہ
August 20th, 04:49 pm
حکومت ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان کارکنوں کی بھرتی، ملازمت اور وطن واپسی پر مفاہمت نامےملیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا انگریزی ترجمہ
August 20th, 12:00 pm
وزیر اعظم بننے کے بعد انور ابراہیم جی کا یہ پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری میعاد کے آغاز میں ہندوستان میں آپ کا استقبال کرنے کا موقع ملا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتوسیری انورابراہیم کو مبارکباد دی
November 24th, 09:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے داتوسیری انور ابراہیم کو ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں ملیشیا کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتو سیری @انور ابراہیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں میں ہندوستان اور ملیشیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکتداری کو مزید مستحکم بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔وزیراعظم نے ملیشیا کے سابق کابینی وزیر تُن ڈاکٹر ایس سامی ویلو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
September 15th, 10:47 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیا کے پہلا پرواسی بھارتی سمّان ایوارڈ پانے والے، ملیشیا کے سابق کابینی وزیر تُن ڈاکٹر ایس سوامی ویلو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج میں کام کرچکے انجلائی پنوسامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
June 01st, 08:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج میں کام کرچکے انجلائی پنوسامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے ہند-پیسیفک اقتصادی فریم ورک برائے خوشحالی کی شروعات والے ایک پروگرام میں شرکت کی
May 23rd, 02:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹوکیو میں ہند-پیسیفک اقتصادی فریم ورک برائے خوشحالی (آئی پی ای ایف) سے متعلق مذاکرات کی شروعات کے لیے منعقد کیے گئے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ اس پروگرام میں امریکی صدر ہز ایکسی لینسی جناب جوزف آر بائڈن اور جاپانی وزیر اعظم ہز ایکسی لینسی جناب کشیدا فومیو موجود تھے، اور آسٹریلیا، برونئی، انڈونیشیا، جمہوریہ کوریا، ملیشیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویت نام جیسے دیگر پارٹنر ممالک کے لیڈران نے ورچوئل طریقے سے شرکت کی۔PM Modi's bilateral meetings with world leaders in Vladivostok, Russia
September 05th, 09:48 am
Prime Minister Narendra Modi is visiting Vlapostok, Russia to participate in the Eastern Economic Forum. On the sidelines of the Summit, PM Modi held talks with several world leaders.وزیر اعظم نے ملیشیا کے رکن پارلیمنٹ داتک سیری انور ابراہیم سے ملاقات کی۔
January 10th, 12:29 pm
ملیشیا کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کیدیلان رکیار پارٹی کے لیڈر داتک سیری انور ابراہیم نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔Prime Minister Modi meets PM Mahathir Mohamad of Malaysia
May 31st, 09:51 am
Prime Minister Narendra Modi held productive talks with PM Mahathir Mohamad of Malaysia. The leaders deliberated on various aspects of India-Malaysia ties.