میسورو میں سوامی وویکا نند کلچرل یوتھ سینٹر-وویکا سمارکا کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن
August 01st, 04:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کی
August 01st, 04:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔ہریانہ کے جند میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 17th, 12:00 pm
ہریانہ کے گورنر جناب اسیم گھوش جی، یہاں کے ہردل عزیز اور پرجوش وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، یہاں موجود دیگر عوامی نمائندگان اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہریانہ کے مختلف مقامات سے اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہریانہ کے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 17th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جند پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ خطہ اپنی تاریخی، عسکری اور روحانی عظمت کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے، جبکہ شکتی پیٹھ ماتا جینتی کے آشیرواد سے بھی یہ سرزمین خاص اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کئی دہائی قبل تنظیمی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی پہلی جند آمد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محبت آج بھی ان کے دل میں تازہ ہے، جس کا تعلق مقامی ذائقوں، خصوصاً مرّہ بھینس کے دودھ، دیسی بورا اور گھیور سے بھی جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ کوئی عام سرزمین نہیں بلکہ تاریخ، جرات مندی، مذہب اور عزت و وقار کی سرزمین ہے۔‘‘سولہویں ہند-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
July 02nd, 10:22 pm
مشترکہ ترقی، خوشحالی اور لچک کے لیے اسٹریٹجک ہم آہنگی اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو فروغ دیناوزیراعظم کی اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات- 2024 بیچ کے آئی اے ایس آفیسر ٹرینیز سے ملاقات
June 23rd, 02:13 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ‘سیوا تیرتھ’ میں مختلف وزارتوں اور محکموں میں اسسٹنٹ سکریٹریز کے طور پر تعینات سن 2024 بیچ کے 183 آئی اے ایس آفیسر ٹرینیز سے ملاقات کی۔نئی دہلی میں منعقدریپبلک سمٹ 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 22nd, 10:24 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ریپبلک سمٹ 2026 سے خطاب کیا
June 22nd, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم آلسٹام کے سی ای او جناب مارٹن سیون سے ملاقات کی، بھارتی نوجوانوں کے ساتھ عالمی اشتراک کے مواقع اجاگر کیے
June 18th, 06:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آلسٹام کے سی ای او جناب مارٹن سیون کے ساتھ بارآور گفت و شنید کا اہتمام کیا۔فرانس میں بھارت انوویٹ 2026 کی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
June 14th, 04:36 pm
میں ’’بھارت انوویٹس‘‘ میں شریک تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور اس پروگرام کے انعقاد پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کی انڈیا انوویٹس 2026 میں شرکت
June 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدرعزت مآب امینویل میکرواں نے آج پلیس دیس میں انڈیا انوویٹس2026کی نمائش کاافتتاح کیا۔ انڈیا انوویٹس، ایک تین روزہ تقریبہے جس میں بھارتیہ ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس، اختراع کاروں، محققین اور سرمایہ کاروں کو عالمی جدت کے فنڈز اور نقش قدم کے ساتھ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پربھارت کی اعلیٰ گہری ٹکنالوجی کی نمائش کرتا ہے، جس میں عالمی اہمیت کے 13 اہم ٹیکنالوجی ستونوں میں 120 راہ بردار سٹارٹ اپس اور 20 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس پیش کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر سے 350 سے زائد سرکردہ سرمایہ کار اور وینچر سرمایہ کار بھی اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے گجرات کے ہزیرا میں نمائش میں شرکت کی
June 05th, 10:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے ہزیرا میں منعقدہ ایک نمائش میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ’میک اِن انڈیا‘ پہل کے تحت دفاعی شعبے میں ملک کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا مشاہدہ کیا۔وزیراعظم کا یورپی صنعتی گول میز کانفرنس سے خطاب
May 18th, 05:00 am
سب سے پہلے میں وزیر اعظم کرسٹرسن کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس گول میز اجلاس میں مدعو کیا۔ مجھے خوشی ہے کہ یہ نشست “گوتھنبرگ” میں منعقد ہو رہی ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جو جدّت طرازی کے ساتھ ساتھ یورپ کی صنعتی اور مینوفیکچرنگ روح کی ایک زندہ علامت بھی ہے۔وزیراعظم نے سویڈن کی منتخب کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی
May 17th, 11:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 مئی 2026 کو سویڈن کی ولی عہد شہزادی رائل ہائینس وکٹوریا اور سویڈن کے وزیراعظم جناب الف کرسٹرسن کے ساتھ سویڈن کی منتخب کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کے ساتھ بات چیت کی۔وزیراعظم نے یورپی صنعتی گول میز (ای آر ٹی) تقریب سے خطاب کیا
May 17th, 12:12 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 مئی 2026 کو گوٹنبرگ میں یورپی صنعتی گول میز (ای آر ٹی) سے خطاب کیا۔ سویڈن کے وزیراعظم جناب الف کرسٹرسن، یورپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسلا وان ڈیر لیئن، یورپی صنعت کے ممتاز رہنما اور بڑے یورپی و بھارتی کمپنیوں کے نمائندوں نے اس گفتگو میں حصہ لیا، جس کی میزبانی وولوو گروپ نے کی تھی۔TMC only abuses, threatens, spreads lies: PM Modi in Barrackpore, West Bengal
April 27th, 12:00 pm
Ahead of the second phase of the West Bengal Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive rally in Barrackpore, energising the crowd with a powerful and emotive speech. Drawing from history to the present, PM Modi invoked Barrackpore’s legacy as the cradle of India’s first war of independence in 1857, positioning it as a symbol of change once again. “Barrackpore paving way for change in Bengal”, he added.PM Modi’s high-octane address electrifies Barrackpore
April 27th, 11:30 am
Ahead of the second phase of the West Bengal Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive rally in Barrackpore, energising the crowd with a powerful and emotive speech. Drawing from history to the present, PM Modi invoked Barrackpore’s legacy as the cradle of India’s first war of independence in 1857, positioning it as a symbol of change once again. “Barrackpore paving way for change in Bengal”, he added.گجرات کے سانند میں کینیس سیمیکون پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 31st, 01:05 pm
میں پچھلے مہینے کے آخری دن سانند میں تھا، اور میں اس مہینے کے آخری دن بھی سانند میں ہوں۔ 28 فروری کو مائکرون کے پلانٹ میں پیداوارکی شروعات ہوئی، اور آج، 31 مارچ کو، کینز ٹیکنالوجی کے سیمی کنڈکٹر پلانٹ میں پیداوار شروع ہو رہی ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستان کا سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام جس رفتار سے ترقی کر رہا ہے۔ میں کینز ٹیکنالوجی کی پوری قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رمیش راگھو، مبارک ہو۔ میں حکومت گجرات کو، اس پلانٹ میں کام کرنے والے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے سانند میں کینس سیمیکون پلانٹ کا افتتاح کیا
March 31st, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے سانند میں کینز ٹیکنالوجی کے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا، جس کے ساتھ اس فیکٹری میں پیداوار کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ وہ 28 فروری کو بھی سانند میں مائکرون پلانٹ کی شروعات کے لیے موجود تھے اور ٹھیک ایک ماہ بعد دوبارہ کینز کے اس اہم شروعات کے موقع پر واپس آئے ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ محض اتفاق نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم کتنی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں وزیراعظم کے خطاب کا اصل متن
March 23rd, 08:30 pm
گزشتہ کچھ عرصے میں مجھے ایک دو بار ٹی وی 9 بھارت ورش دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ عام طور پر بھی آپ کا جنگوں اور میزائلوں پر بہت زیادہ فوکس ہوتا ہے اور آج کل تو آپ کو مواد کی حد سے زیادہ فراہمی ہو رہی ہے۔ بڑے بڑے ممالک ٹی وی 9 کو کافی زیادہ مواد دینے پر تلے ہوئے ہیں، لیکن سنجیدگی سے دیکھا جائے تو آج دنیا جن سنگین حالات سے گزر رہی ہے، وہ بے مثال اور نہایت ہی تشویشناک ہیں اور ان حالات کے درمیان، آج ٹی وی-9 نیٹ ورک نے خیالات کے تبادلے کے لیے ایک نہایت اہم پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔ آج اس سمٹ میں آپ سب ’انڈیااینڈ دی ورلڈ‘ کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس سمٹ کے لیے اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں اور تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔