وزیر اعظم نے مہاتما ایانکلی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

August 28th, 03:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما ایانکلی کی جینتی کے موقع پر انہیں سماجی انصاف اور تفویض اختیار کے ایک پائیدار آئیکون کے طور پر یاد کرتے ہوئے ، انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب نریندر مودی نے تعلیم اور مساوات کے لیے مہاتما ایانکلی کے پختہ عزم پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی میراث سے جامع ترقی کی طرف ملک کے اجتماعی سفر کے لئے بدستور تحریک ملتی رہی ہے ۔

وزیراعظم نے مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا

August 28th, 03:26 pm

نئی دہلی، 28/اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔

PM attends 152nd birth anniversary celebrations of Mahatma Ayyankali at Delhi

September 08th, 06:31 pm

PM attends 152nd birth anniversary celebrations of Mahatma Ayyankali at Delhi

Text of Prime Minister Shri Narendra Modi’s address at the function to mark the 152nd birth anniversary of Mahatma Ayyankali

September 08th, 01:55 pm

Text of Prime Minister Shri Narendra Modi’s address at the function to mark the 152nd birth anniversary of Mahatma Ayyankali