کابینہ نےسرکاری و نجی شراکت داری (پی پی پی) کے تحت پرائیویٹ پارٹنر کو شامل کرتے ہوئے طویل مدتی لائسنس کے ذریعے ناگپور بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جدید کاری اور تزئین کاری کو منظوری دی
May 13th, 03:41 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) کی جانب سے ایم آئی ایل (ایم آئی ایچ اے این انڈیا لمیٹڈ) کو دی گئی زمین کی لیز کی مدت 06اگست 2039 کے بعد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، تاکہ ایم آئی ایل ناگپور ہوائی اڈے کو رعایتی مالکان یعنی جی ایم آر ناگپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (جی این آئی اے ایل) کو تجارتی کام کاج کے آغاز کی تاریخ (سی او ڈی) سے 30 سال کے لیے لائسنس پر دے سکے۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا
May 12th, 11:30 pm
وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس المناک واقعے میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔From Gangotri to Gangasagar… the lotus is blooming everywhere: PM Modi from BJP HQ
May 04th, 07:01 pm
PM Modi addressed the karyakartas at the BJP HQ following resounding victories in West Bengal, Assam and Puducherry, calling the moment historic, emotional and a powerful affirmation of trust in democracy and performance-driven governance. Dressed in traditional Bengali attire with a dhoti, the Prime Minister’s appearance reflected a deep cultural connect and symbolised the significance of Bengal’s landmark mandate.PM Modi addresses at the BJP HQ after sweeping victories across states
May 04th, 07:00 pm
PM Modi addressed the karyakartas at the BJP HQ following resounding victories in West Bengal, Assam and Puducherry, calling the moment historic, emotional and a powerful affirmation of trust in democracy and performance-driven governance. Dressed in traditional Bengali attire with a dhoti, the Prime Minister’s appearance reflected a deep cultural connect and symbolised the significance of Bengal’s landmark mandate.وزیر اعظم نے یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو مبارکباد دی
May 01st, 09:14 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو نیک ترین خواہشات پیش کیں۔وزیر اعظم مودی 28 سے 29 اپریل کو اترپردیش کا دورہ کریں گے
April 26th, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 سے 29 اپریل کو اترپردیش کا دورہ کریں گے۔ 28 اپریل کو وارانسی میں شام تقریباً 5 بجے، وزیر اعظم مہیلا سمیلن میں حصہ لیں گے، جہاں وہ تقریباً 6350 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
March 25th, 12:40 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔کابینہ نے 3839.42 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائبرڈ اینیوٹی موڈ پر مدھیہ پردیش میں دہلی ممبئی ایککابینہ نے 3839.42 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائبرڈ اینیوٹی موڈ پر مدھیہ پردیش میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے بدناور-پیٹلاود- تھاندلا-ٹیمروانی سیکشن (این ایچ- 752 ڈی) کی چار لینوں کی تعمیر کو منظوری دیسپریس وے کے بدناور-پیٹلاود- تھاندلا-ٹیمروانی سیکشن (این ایچ- 752 ڈی) کی چار لینوں کی تعمیر کو منظوری دی
March 10th, 04:23 pm
اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں، 3839.42 کروڑ روپے کی مجموعی لاگت سے قومی شاہراہ – 752 ڈی کے بدناور-پیٹلاوَد-تھاندلا-ٹیمروانی سیکشن سے چار لین کے گلیارے کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جس کی طوالت 80.45 کلو میٹر کے بقدر ہے۔انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 02nd, 02:30 pm
مجھے انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں آپ سب کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے۔ میں خاص طور پر وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔نوی ممبئی میں سری گروتیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے اظہار خیال کامتن
March 01st, 06:28 pm
جو بولے سو نہال، ست سری اکال! آج، ہم ہند دی چادر سری گرو تیغ بہادر صاحب جی کے 350ویں یومِ شہادت کو یاد کر رہے ہیں۔ اس یومِ شہادت پر سبھی حاضرین کو میرا سلام۔PM Modi addresses 350th Shaheedi Samagam of Sri Guru Teg Bahadur Ji; highlights initiatives for the Sikh community and social unity
March 01st, 06:00 pm
PM Modi addressed the 350th Martyrdom Year (Shaheedi Samagam) of ‘Hind di Chadar’ Sri Guru Teg Bahadur Sahib Ji. Paying his respects, the PM stated that today we all remember the great Guru on this significant anniversary and expressed that it is a matter of great fortune to be part of such a historic and sacred event.وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں جانی اتلاف پر اظہار غم کیا
March 01st, 12:09 pm
ہلاک شدگان کے کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مقامی انتظامیہ متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔کناڈا کے وزیر اعظم کاہندوستان کا دورہ
February 26th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر کناڈا کے وزیر اعظم عزت مآب مارک کارنی 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔وزیر اعظم کا کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:20 pm
اس معزز ایوان کے سامنے پیش ہونا میرے لیے بڑے اعزاز اورفخر کی بات ہے۔ میں یہاں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ایک قدیم تہذیب کے نمائندے کے طور پر دوسری قدیم ثقافت سے خطاب کر رہا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی مبارکباد اور دوستی، احترام اور شراکت داری کا پیغام لایا ہوں۔وزیر اعظم کا اسرائیلی پارلیمنٹ-کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:00 pm
کنیسٹ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال کنیسٹ کے اسپیکر عالی جناب امیر اوہانہ نے کیا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم عالی جنا ب بنجامن نیتن یاہو، قائد حزب اختلاف عالی جناب یائر لیپڈ اور اسپیکر اوہانہ نے وزیر اعظم کے خطاب سے پہلے پلینری میں بات کی اور ہندوستان اسرائیل تعلقات کے لیے مضبوط دو طرفہ حمایت کا اظہار کیا۔کابینہ نے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کے 5 اضلاع کا احاطہ کرنے والے دو ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جس سے ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریبا 192 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
February 24th, 04:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارت کے 2 (دو) پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے ، جن کی کل لاگت (تقریبا ) 4, 474 کروڑ کروڑ روپے ہے ۔ ان پروجیکٹوں میں درج ذیل شامل ہیں:ہند-فرانس مشترکہ بیان
February 18th, 08:10 am
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریۂ فرانس کے صدر عزت مآب مسٹر ایمانوئل میکرون نے 17 سے 19 فروری 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کی۔ دورے کے دوران، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ بات چیت کی اور 17 فروری کو ممبئی میں مشترکہ طور پر ’’2026 ہند-فرانس اختراعی سال‘‘ کا افتتاح کیا۔ صدر میکرون کا ہندوستان کا یہ چوتھا دورہ ہے اور یہ فروری 2025 میں وزیر اعظم مودی کے دورۂ فرانس کے بعدہورہا ہے۔وزیر اعظم نے فرانس کے صدر کا ہندوستان میں خیر مقدم کیا ، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
February 17th, 09:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کرتے ہوئے، اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ دورہ ہندوستان اور فرانس کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا ۔