وزیر اعظم نے مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ بہادر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یاد کیا

August 19th, 06:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ بہادر کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔