مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 28th, 11:30 am
'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔Bihar doesn't need ‘Katta Sarkar’: PM Modi in Sitamarhi
November 08th, 11:15 am
PM Modi addressed a large and enthusiastic gathering in Sitamarhi, Bihar, seeking blessings at the sacred land of Mata Sita and underlining the deep connection between faith and nation building. Recalling the events of November 8 2019, when he had prayed for a favourable Ayodhya judgment before inauguration duties the next day, he said today he had come to Sitamarhi to seek the people’s blessings for a Viksit Bihar. He reminded voters that this election will decide the future of Bihar’s youth and urged them to vote for progress.Unstoppable wave of support as PM Modi addresses rallies in Sitamarhi and Bettiah, Bihar
November 08th, 11:00 am
PM Modi today addressed large and enthusiastic gatherings in Sitamarhi and Bettiah, Bihar, seeking blessings in the sacred land of Mata Sita and highlighting the deep connection between faith and nation-building. Recalling the events of November 8, 2019, when he had prayed for a favourable Ayodhya verdict before heading for an inauguration the following day, he said he had now come to Sitamarhi to seek the people’s blessings for a Viksit Bihar.Mahagathbandhan is a bundle of lies: PM Modi in Arrah, Bihar
November 02nd, 02:00 pm
Massive crowd attended PM Modi’s public rally in Arrah, Bihar, today. Addressing the gathering, the PM said that when he sees the enthusiasm of the people, the resolve for a Viksit Bihar becomes even stronger. He emphasized that a Viksit Bihar is the foundation of a Viksit Bharat and explained that by a Viksit Bihar, he envisions strong industrial growth in the state and employment opportunities for the youth within Bihar itself.PM Modi addresses large public gatherings in Arrah and Nawada, Bihar
November 02nd, 01:45 pm
Massive crowd attended PM Modi’s rallies in Arrah and Nawada, Bihar, today. Addressing the gathering in Arrah, the PM said that when he sees the enthusiasm of the people, the resolve for a Viksit Bihar becomes even stronger. He emphasized that a Viksit Bihar is the foundation of a Viksit Bharat and explained that by a Viksit Bihar, he envisions strong industrial growth in the state and employment opportunities for the youth within Bihar itself.ترینیداد اور ٹوباگو میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 05:56 am
آج شام آپ سب کے درمیان ہونا میرے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے۔ میں وزیر اعظم کملا جی کی شاندار مہمان نوازی اور ان کے ہمدردانہ الفاظ کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےترینیداد اور ٹوبےگو میں کمیونٹی پروگرام سے خطاب کیا
July 04th, 04:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ترینیداد اور ٹوبےگو میں بھارتی تارکین وطن کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ اس تقریب میں ریپبلک آف ترینیداد اور ٹوبےگو کی وزیر اعظم عزت مآب جناب کملا پرسادبیسیسر، ان کی کابینہ کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ اور کئی دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس تقریب میں، وزیر اعظم کا غیر معمولی گرمجوشی کے ساتھ تارکین وطن نے استقبال کیا اور رنگارنگ روایتی ہند-ترینیدین انداز میں استقبال کیا۔تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کےپریس بیان کااردوترجمہ
April 03rd, 03:01 pm
میں 28 مارچ کے زلزلے میں ہونے والےجانی نقصان پر ہندوستان کے لوگوں کی طرف سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اور ہم سب زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔مہاراشٹر کے ناگپور میں مادھو نیترالیہ پریمیم سنٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 30th, 11:53 am
گڈی پاڑ-ویاچیا آنی نوین ورشاچیہ آپلیہ سروانا آتشے منہ پوروک شوبھیچھا!پروگرام میں موجود پرم پوجنیہ سرسنگھ چالک جی ،ڈاکٹر موہن بھاگوت جی ، سوامی گووند گری جی مہاراج ،سوامی اودھیشانند گری جی مہاراج ،مہاراشٹرکے مقبول وزیراعلی دیویندرفڑنویس جی ،مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی ،داکٹر اویناش چندر اگنی ہوتری جی ،دیگر قابل احترام شخصیات اور موجود سبھی سینئرساتھی ،راشٹریگیہ کے اس مبارک رسم میں آج مجھے یہاں آنے کی خوش نصیبی حاصل ہوئی ہے ۔آج چیترشکل پرتی پدا کا یہ دن انتہائی خاص ہے ۔آج سے نوراتری کا مقدس تہوار شروع ہورہاہے ۔ملک کے الگ الگ حصوں میں آج گڑی -پڑوا،اگادی اور نوریہہ کاتہوار بھی منایاجارہاہے ۔آج بھگوان جھولے لال جی اور گروانگد دیوجی کا اوترن دیوس بھی ہے ۔یہ ہمارے لیے باعث تحریک اور انتہائی قابل احترام ڈاکٹر صاحب کے یوم پیدائش کا موقع بھی ہے ۔اور اسی سال راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے شاندار سفرکے 100سال بھی پورے ہورہے ہیں ۔آج اس موقع پر مجھے اسمرتی مندر جاکر پوجیہ ڈاکٹر صاحب اور پوجیہ گروجی کوخراج عقیدت پیش کرنے کا شرف حاصل ہواہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے ناگپور میں مادھو نیترالیہ پریمیم سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھا
March 30th, 11:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگپور، مہاراشٹر میں مادھو نیترالیہ پریمیم سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے چیترا شکلا پرتپدا کی اہمیت پر روشنی ڈالی، جو مقدس نوراتری تہوار کا آغاز ہے۔ انہوں نے اس دن کی خاصیت پر زور دیا کہ ملک بھر میں گڑی پڑوا، اگادی، اور نوریہہ جیسے تہوار بھی آج منائے جا رہے ہیں۔این ایکس ٹی اجلاس میں پی ایم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:00 am
نیوز ایکس ورلڈ ایک بہت ہی اچھی شروعات ہے اور اس کے لیے میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ آج آپ کے نیٹ ورک کے تمام علاقائی چینل بشمول ہندی اور انگریزی اب عالمی سطح پر جا رہے ہیں۔ اور آج بہت سی فیلو شپس اور اسکالرشپس بھی شروع کی گئی ہیں، میں ان پروگراموں کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے این ایکس ٹی کنکلیو میں شرکت کی
March 01st, 10:34 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں این ایکس ٹی کنکلیو میں شرکت کی۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے نیوز ایکس ورلڈ کے پرمسرت آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ اس نیٹ ورک میں ہندی ، انگریزی اور مختلف علاقائی زبانوں میں چینل شامل ہیں ، اور آج ، یہ عالمی سطح پر جا رہا ہے۔ انھوں نے متعدد فیلوشپس اور اسکالرشپس کے افتتاح پر بھی تبصرہ کیا اور ان پروگراموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بہار کے بھاگلپور میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 02:35 pm
اسٹیج پر موجودگورنر جناب عارف محمد خان جی، بہار کے ہر دل عزیز اوربہار کی ترقی کے لیے پوری طرح وقف ہمارے پیارےوزیر اعلی نتیش کمار جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی ، جیتان رام مانجھی جی ، للن سنگھ جی ، گری راج سنگھ جی ، چراغ پاسوان جی ، وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر جی ، بہار سرکارکے نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری جی ، وجے سنہا جی ، ریاست کے دیگر وزرا اور عوامی نمائندے ، یہاں موجود معززین اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی، بھاگلپور، بہار سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا
February 24th, 02:30 pm
کسانوں کی بہبود کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھاگلپور، بہار سے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی۔ اس موقع پر انہوں نے کئی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز بھی کیا۔ جناب مودی نے تمام معززین اور عوام کا خیرمقدم کیا جو اس تقریب میں عملی طور پر شامل ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہا کمبھ کے مقدس دور میں مندراچل کی سرزمین پر قدم رکھنا میرے لئے بڑی خوش قسمتی کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جگہ روحانیت، وراثت کے ساتھ ساتھ وکست بھارت کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ شہید تلکا مانجھی کی سرزمین ہے اور ساتھ ہی سلک سٹی کے نام سے بھی مشہور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابا اجگئ بیناتھ کی مقدس سرزمین پر بھی آنے والی مہا شیوراتری کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ پی ایم کسان کی 19ویں قسط کو ایسے مقدس لمحے کے دوران جاری کیا گیا اور تقریباً 22,000 کروڑ روپے براہ راست منتقلی کے ذریعے فائدہ حاصل کرنے والےکسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرائے گئے۔پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آکر خوشی ہوئی: وزیر اعظم
February 05th, 12:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پریاگ راج میں مہا کمبھ کا دورہ کیا اور سنگم میں پوتر اسنان کیا۔وزیر اعظم 5 فروری کو پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے کا دورہ کریں گے
February 04th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 فروری کو پریاگ راج میں مہاکمبھ میلہ 2025 کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، موصوف سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے اور ماں گنگا کی پوجا کریں گے۔AAP-da's sinking ship will drown in Yamuna Ji: PM Modi in Kartar Nagar, Delhi
January 29th, 01:16 pm
PM Modi today, addressed a massive crowd in Kartar Nagar, declared that Delhi had rejected excuses, fake promises, and deception. He asserted that the city demanded a double-engine BJP government focused on welfare and development, ensuring housing, modernization, piped water, and an end to the tanker mafia. Confident of victory, he proclaimed, On February 5th, AAP-da Jayegi, BJP Aayegi!”PM Modi’s power-packed rally in Kartar Nagar ignites BJP’s campaign
January 29th, 01:15 pm
PM Modi today, addressed a massive crowd in Kartar Nagar, declared that Delhi had rejected excuses, fake promises, and deception. He asserted that the city demanded a double-engine BJP government focused on welfare and development, ensuring housing, modernization, piped water, and an end to the tanker mafia. Confident of victory, he proclaimed, On February 5th, AAP-da Jayegi, BJP Aayegi!”وزیر اعظم نے پریاگ راج مہا کمبھ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
January 29th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریاگ راج مہا کمبھ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی ریلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 27th, 05:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب راجناتھ سنگھ جی، سنجے سیٹھ جی، سی ڈی ایس-جنرل انل چوہان جی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سکریٹری دفاع جناب راجیش کمار سنگھ، ڈی جی این سی سی، دیگر مہمانان اور این سی سی کے میرے عزیز ساتھیو!