وزیر اعظم نے مہا نومی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

October 01st, 09:26 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہا نومی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے مہانومی کے موقع پرماں سدّ ھی داتری کی پوجاارچناکی

October 04th, 10:56 am

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے نوراتری کے دوران مہانومی کے موقع پرماں سدھی داتری کی پوجاارچناکی اوران سے ہرکسی کی زندگی میں کامیابی کی خواستگاری کی۔ جناب مودی نے ماں سدّھی داتری کی زبانی دعائیں (استُتی ) بھی پیش کیں ۔