سیوا سنکلپ قرار داد
February 24th, 04:53 pm
یہ میٹنگ اور یہ عمارت نئے ہندوستان کی تعمیرِ نو کا مظہر ہے۔ اس مبارک آغاز کے ساتھ ہی ہم اُس مستقبل کا استقبال کر رہے ہیں، جس کی تعمیر میں صدیوں کی محنت صرف ہوئی ہے۔ آزادی کے بعد وزیرِاعظم کا دفتر ساؤتھ بلاک میں اتنی دہائیوں تک حکومتوں نے اس ورثے کو سنبھالا اور مستقبل کے خواب دیکھے۔ ہم نے ایک ایسےہندوستان کا خواب دیکھا، جس کی سوچ سودیشی ہو، جس کا روپ جدید ہو اور جس کی صلاحیت لامحدود ہو۔ آج یہ سیوا تیرتھ اسی تصور کا مجسم اظہار ہے، جو جمہوریت کی ماں کے طور پر ہندوستان کی قدر اور وقار میں اضافہ کرے گا۔وزیر اعظم نے دہلی کے چترنجن پارک میں درگا پوجا کی تقریب میں شرکت کی
September 30th, 09:24 pm
جناب مودی نے کہا کہ چترنجن پارک بنگالی ثقافت کے ساتھ مضبوط وابستگی کے لیے وسیع پیمانے پر جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہاں کے مذہبی تیوہار واقعی ہمارے معاشرے میں اتحاد اور ثقافتی جوش و خروش کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے مہا اشٹمی کے موقع پر سب کو مبارک باد دی
September 30th, 09:11 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے مہا اشٹمی کے پُر مسرت موقع پر سبھی کو مبارک باد دی۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ مبارک موقع سب کی زندگی میں خوشی، امن اور اچھی صحت لے کر آئے۔جناب مودی نے دیوی کا بھجن (استوتی) بھی شیئر کیا۔