وزیر اعظم نے گجرات کے پوربندر میں مادھو پور میلے کی مبارکباد دی
March 29th, 10:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے پوربندر میں جاری مادھو پور میلے کی مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ پرجوش تقریب ہماری شاندار ثقافت کو اجاگر کرتی ہے اور ساتھ ہی یہ گجرات اور شمال مشرق کے مابین لازوال ثقافتی رشتے کو مضبوطی فراہم کرتی ہے۔ جناب مودی نے کہا،’’یہ میلہ متنوع روایات کو یکجا کرتا ہے، جس سے ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے حقیقی جذبے کا اظہار ہوتا ہے۔ میں عوام سے اس میلے میں جانے کی اپیل کرتا ہوں۔‘‘ہندوستان میں بہت سے شاندار میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں: وزیر اعظم
April 01st, 09:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان میں بہت سے شاندار میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کے منفرد ثقافتی پہلوؤں کو نمایاں کرتے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ مادھو پور میلہ ایک ایسا ہی غیر معمولی میلہ ہے جو گجرات اور شمال مشرق کو بھی ایک مقام پر لاتا ہے۔وزیر اعظم 20-19 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
October 18th, 11:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19-20 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے اور تقریباً 15,670 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔وزیراعظم نے مادھو پور میلے کو بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کا منفرد جشن قراردیا
April 10th, 01:20 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمن کی بات کے ایک کلپ کو شیئر کیا ہے اس میں انہوں نے مادھو پور میلے کو بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کے ایک منفرد جشن کے طور پر تشریح کی ہے۔