مدن لال کھورانا کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

October 28th, 09:42 am

نئی دہلی،28/ اکتوبر دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ جناب مدن لال کھورانا کے انتقال پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اظہار تعزیت کیا ہے۔