وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ، ماں سدھی داتری کا آشیرواد مانگا

March 27th, 10:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں سدھی داتری کا آشیرواد مانگا اور ان کے تمام عقیدت مندوں کو ان کے مقاصد کے حصول کے لیے آشیرواد کی گزارش کی۔

وزیر اعظم نے نوراتری کے نویں دن دیوی سدھی داتری سےآشیرواد لی

October 11th, 08:29 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے نویں دن دیوی سدھی داتری سے آشیرواد لی۔

وزیراعظم نے نوراتری کی مہانومی پر ماں سدھی داتری کی پوجا کی

October 23rd, 10:05 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کی مہانومی پر ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا کی ۔ انہوں نے دیوی ماں سے دعا کی کہ وہ ملک کے ہر شہری کو ان کے عزم کی تکمیل کے لئے آشیرواد دیں۔

وزیراعظم نے مہانومی کے موقع پرماں سدّ ھی داتری کی پوجا ارچنا کی

October 14th, 10:15 am

نئی دہلی ،14؍اکتوبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے نوراتری کے دوران کے مہانومی کے موقع پر ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا کی اورہرایک کے لئے ان کے آشیرواد کی خواہش کی ہے ۔