وزیراعظم نے سنسکرت کا ایک سُبھاشِتم شیئر کیا اور ماں مہاگوری سے برکتوں کی دعا کی
March 26th, 08:13 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماں مہاگوری کی برکتیں حاصل کیں اور اُن کے مقدس قدموں میں عقیدت کے ساتھ سلام پیش کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اُن کی آفاقی روشنی ہر ایک کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لے کر آئے۔وزیر اعظم نے درگا پوجا کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی
October 22nd, 10:48 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے درگا پوجا کے موقع پر ملک بھر کے اپنے پریوار جنو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سبھی کی خوشی اور اچھی صحت کے لیے دیوی سے پرارتھنا کی۔