وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا ، ماں کال راتری کا آشیرواد مانگا
March 25th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں کال راتری کا آشیرواد مانگا اور پرارتھنا کی کہ ان کا کرم ہر ایک کی زندگی کو ہمت ، عزم اور کامیابی سے مالا مال کرے ۔وزیراعظم نے لوگوں کو نوراتری کی مہاسپتمی کی مبارکباد دی
October 02nd, 09:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کی مہاسپتمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے ماں کلراتری سے ان کے تمام عقیدت مندوں کے لئے آشیررواد بھی طلب کیا اور ماں کلراتری کی دعائیہ مناجات (استوتی) کو بھی مشترک کیا۔وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماں کلراتری کی پوجا ارچنا کی
October 12th, 09:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران ماں کلراتری کی پوجا ارچنا کی اور سبھی کے لئے ان کے آشیرواد کی دعا کی۔