وزیر اعظم نے ماں جگدمبے کے آشیرواد پر روشنی ڈالی، جو عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا نیا سویرا لےکر آتی ہے
April 04th, 08:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماں جگدمبے کے آشیرواد پر روشنی ڈالی ، جو عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا نیا سویرا لے کر آتی ہے ۔ انہوں نےمحترمہ لتامنگیشکر کے بھجن کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔وزیر اعظم نے واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی
October 05th, 02:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ضلع واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی۔