وزیرِ اعظم کا نوراتری کے پختہ اور غیر متزلزل عقیدے کے سفر پر اظہارِ خیال
March 21st, 08:49 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج مقدس تہوار نوراتری کی روحانی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ماں دیوی پر عقیدے کی تبدیلی لانے والی طاقت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر جناب مودی نے دیوی کے حضور ایک بھجن بھی شیئر کیا۔وزیراعظم نے ماں چندرگھنٹا کی پوجا کی
September 28th, 08:55 am
وزیراعظم نریندر مودی نے درگا ماتا کے تیسرے روپ دیوی چندرگھنٹا کی پوجا کی ہے ۔وزیراعظم نے ماں چندرگھنٹا کے آگے سر عقیدت خم کیا
October 09th, 08:15 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماں چندر گھنٹا سے دعا کی ہے کہ وہ اپنے تمام عقیدت مندوں کو منفی طاقتوں پر فتحیابی کی طاقت عطا کرے۔