وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں امبے کی پوجا کے بھکتی سے سرشار ماحول اور روحانی مسرت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

March 23rd, 08:50 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کی روحانی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے ماں درگا کی پوجا سے حاصل ہونے والے گہرے سکون اور قوت کے تجربے کو اجاگر کیا۔ جناب مودی نے دیوی کے نام ایک بھکتی گیت (بھجن) بھی شیئر کیا۔

وزیراعظم نے نوراتری کی روحانی اہمیت اور ماں امبے کی بھکتی سے پیدا ہونے والے روحانی ماحول کو اجاگر کیا

March 20th, 09:48 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے گہرے روحانی ماحول پر اپنے خیالات کا اشتراک کیا اور اس بات کو اجاگر کیا کہ ماں امبے کی بھکتی دل و دماغ کو بے پناہ سکون اور توانائی سے بھر دیتی ہے۔ جناب مودی نے ماں امبے کے لیے ایک عقیدت بھرا منتر بھی شیئر کیا۔