وزیر اعظم نے بھارت رتن ڈاکٹر ایم جی رام چندرن کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
January 17th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن ڈاکٹر ایم جی رام چندرن (ایم جی آر) کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے ایم جی رامچندرن کوان کے یوم پیدائش پر یاد کیا
January 17th, 08:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل سنیما کی مشہورو معروف شخصیت اور تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ ایم جی رامچندرن کے یوم پیدائش پرانہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔