کابینہ نے امیگریشن، ویزا، غیر ملکیوں کا اندراج اور ٹریکنگ (آئی وی ایف آر ٹی) اسکیم کے تسلسل کی منظوری دے دی

March 25th, 04:12 pm

مرکزی کابینہ، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی نے کی، نے امیگریشن، ویزا، غیر ملکیوں کااندراج اور ٹریکنگ (آئی وی ایف آر ٹی ) اسکیم کو 31 مارچ 2026 کے بعد پانچ سال کے لیے 1 اپریل 2026 سے 31 مارچ 2031 تک جاری رکھنے کی منظوری دی ہے، جس کے لیے بجٹ 1800 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے۔