وزیرِ اعظم نے ریو ڈی جنیرو میں برکس اجلاس کے موقع پر بولیویا کے صدر سے ملاقات کی
July 07th, 09:19 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر بولیویا کے صدر محترم لوئیس ایرسے کیٹاکورا سے ملاقات کی۔