وزیر اعظم نے کانسے کا تمغہ جیتنے پر لوپریت سنگھ کو مبارکباد دی

August 03rd, 05:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے 109 کلوگرام وزن اٹھانے کے زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر لوپریت سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔