منی پور کے وزیر اعلیٰ نے نائب وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی
February 24th, 10:02 pm
منی پور کے وزیر اعلیٰ جناب یومنام کھیم چند سنگھ نے، نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ نیمچا کپگین اور جناب لوسی دیکھو کے ساتھ آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے منی پور کے نئے وزیر اعلیٰ اور وزراء کو ان کی حلف برداری پر مبارکباد دی
February 04th, 11:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب یومن کھیم چند سنگھ کو مبارکباد دی۔