وزیر اعظم نے دھنیترس کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی

October 18th, 08:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنتیرس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس مبارک موقع پر، میں سبھی کی خوشی، آسودگی اور عمدہ صحت کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔ بھگوان دھنونتری سبھی کو اپنا بھرپور آشیرواد دیں۔‘‘

وزیر اعظم نے آیوروید کے دن کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

October 29th, 08:54 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آیوروید کے دن کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان دھنونتری کے یوم پیدائش کا مبارک موقع ہماری عظیم ثقافت میں آیوروید کی افادیت اور تعاون سے وابستہ ہے۔ جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آیوروید جو کہ طب میں ایک قدیم طریقۂ علاج ہے ، پوری انسانیت کی صحت مند زندگی کے لیے ہمیشہ مفید رہے گا۔