وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع عوام کو مبارکباد دی
January 13th, 05:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوہڑی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ۔PM Narendra Modi's Stellar Start to 2025: Transforming Vision into Reality in Just 15 Days
January 16th, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi has begun 2025 with a flurry of transformative initiatives, demonstrating his vision for a progressive, self-reliant, and united India. From advancing infrastructure and scientific research to empowering youth and celebrating India’s cultural persity, his leadership has set the tone for a remarkable year ahead.دہلی کے نارائنا میں لوہڑی کی تقریبات میں وزیراعظم کی شرکت
January 13th, 11:19 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے نارائنا میں لوہڑی کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ لوہڑی کئی لوگوں کے لئے خاص اہمیت رکھتی ہے، خاص طور پر شمالی ہندکے لوگوں کے لئے۔ ‘‘یہ تجدید اور امید کی علامت ہے۔ یہ زرعی شعبے اور ہمارے محنتی کسانوں سے بھی جڑی ہوئی ہے’’، جناب مودی نے کہا۔جموں و کشمیر میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 13th, 12:30 pm
لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، میرے کابینہ کے ساتھی جناب نتن گڈکری جی،جناب جتیندر سنگھ جی، اجے ٹمٹا جی، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری جی، قائد حزب اختلاف سنیل شرما جی،سبھی ممبران پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا
January 13th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ان مزدوروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سخت محنت کی اور جموں و کشمیر اور ہندوستان کی ترقی کے لیے اپنی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’چیلنجوں کے باوجود ہمارا عزم نہیں ہٹا‘‘۔ انہوں نے کام کو مکمل کرنےکی غرض سے راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے مزدوروں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ۔ انہوں نے 7 مزدوروں کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 10:15 am
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔کویت میں انڈین کمیونٹی کی’ھلا مودی‘تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا ترجمہ
December 21st, 06:34 pm
میں ابھی دو ڈھائی گھنٹے پہلے کویت پہنچا ہوں۔ اور جب سے میں نے یہاں قدم رکھا ہے، میں نے چاروں طرف سے تعلق اور گرمجوشی کا ایک انوکھا احساس کیا ہے۔ آپ سبھی بھارت کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں لیکن آپ سب کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرے سامنے کوئی چھوٹابھارت زندہ ہو گیا ہو۔ یہاں میں شمال، جنوب، مشرق اور مغرب کے لوگوں کو مختلف زبانیں اور بولیاں بولتے دیکھتا ہوں۔ پھر بھی، سب کے دلوں میں ایک ہی گونج ہے، سب کے دلوں میں ایک گونجنے والا نعرہ ہے – بھارت ماتا کی جئے، بھارت ماتا کی جئے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کویت میں ’ہالا مودی‘ پروگرام میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
December 21st, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کویت کے شیخ سعد العبداللہ انڈور اسپورٹس کمپلیکس میں ایک خصوصی پروگرام ’ہالا مودی‘ میں کویت میں مقیم بھارتی برادری کے ایک بڑے مجمع سے خطاب کیا۔ کویت میں کمیونٹی کے مختلف طبقوں کی نمائندگی کرنے والے بھارتی شہریوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔نئی دہلی میں پونگل کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 14th, 12:00 pm
پونگل کے مقدس دن تمل ناڈو کے ہر گھر سے پونگل دھارا بہتی ہے۔ میری خواہش ہے کہ اسی طرح آپ کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور اطمینان کی دھارا مسلسل بہتی رہے۔ کل ہی ملک نے لوہڑی کا تیوہار دھوم دھام سے منایا ہے۔ کچھ لوگ آج مکر سنکرانتی – اُتراین منا رہے ہیں، کچھ لوگ شاید کل منائیں گے۔ ماگھ بیہو بھی بس آنے ہی والا ہے۔ میں ان سبھی تیوہاروں کے لیے تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم كی نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات میں شركت
January 14th, 11:30 am
اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے پونگل کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ تمل ناڈو کے ہر گھر میں تہوار کا جوش دیکھا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع پر نیک ترین خواہشات پیش کیں
January 13th, 05:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہڑی کے موقع پر اپنی نیک ترین خواہشات پیش کی ہیں۔وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
January 13th, 06:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہڑی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے لوہڑی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
January 13th, 06:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوہڑی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے کووڈ -19اورقومی کووڈ-19 ٹیکہ کاری پیش رفت کے لئے عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنروں؍منتظم کاروں کے ساتھ ایک جامع اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
January 13th, 05:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنروں؍منتظم کاروں کے ساتھ ایک جامع اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں کووڈ-19 اور قومی -19ٹیکہ کاری پیش رفت کے لئے عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔اس میٹنگ میں مرکز وزیر جناب امت شاہ، ڈاکٹر منسکھ مانڈویا، وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار وغیرہ بھی موجود تھے۔حکام نے میٹنگ میں وباء کی صورتحال پر جدید ترین اَپ ڈیٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی۔وزیر اعظم نے کووڈ -19اورقومی کووڈ-19 ٹیکہ کاری پیش رفت کے لئے عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنروں؍منتظم کاروں کے ساتھ ایک جامع اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
January 13th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنروں؍منتظم کاروں کے ساتھ ایک جامع اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں کووڈ-19 اور قومی -19ٹیکہ کاری پیش رفت کے لئے عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔اس میٹنگ میں مرکز وزیر جناب امت شاہ، ڈاکٹر منسکھ مانڈویا، وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار وغیرہ بھی موجود تھے۔حکام نے میٹنگ میں وباء کی صورتحال پر جدید ترین اَپ ڈیٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی۔وزیر اعظم نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے
January 13th, 06:57 pm
نئیدہلی،13جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے کووڈ-19 کی صورتحال اور کووڈ-19 ویکسین کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا
January 09th, 05:42 pm
نئی دہلی 9 جنوری 2021:وزیر اعظم نے ملک میں کووڈ-19 کی صورتحال اور کووڈ-19 ویکسین دینے کے سلسلے میں ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں(یوٹی)میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی سربراہی کی۔ میٹنگ میں کابینہ سکریٹری، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری، ہیلتھ سکریٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران شامل ہوئے۔من کی بات 2.0، کی آٹھویں کڑی میں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا اصل متن) 26.01.2020(
January 26th, 04:48 pm
آج 26؍ جنوری ہے۔ جشن جمہوریہ کی بہت بہت نیک خواہشات۔2020 کا یہ پہلا ‘ من کی بات’ کی ملاقات ہے۔ اس سال کا بھی یہ پہلا پروگرام ہے، اس دہائی کا بھی یہ پہلا پروگرام ہے۔ ساتھیو، اس بار ‘ یوم جمہوریہ’ تقریب کی وجہ سے آپ سے ‘ من کی بات’، اس کے وقت میں تبدیلی کرنا، مناسب لگا اور اِسی لئے، ایک الگ وقت مقرر کرکے آج آپ سے ‘من کی بات’ کر رہا ہوں۔ ساتھیو، دن بدلتے ہیں، ہفتے بدل جاتے ہیں، مہینے بھی بدلتے ہیں، سال بدل جاتے ہیں، لیکن، بھارت کے لوگوں کا جوش اور ہم بھی کچھ کم نہیں ہیں، ہم بھی کچھ کر کے رہیں گے۔ ‘کین ڈو’، یہ ‘ کین ڈو’ کا جذبہ، عزم کی شکل ابھر رہا ہے۔ ملک اور سماج کیلئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ، ہر دن، پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ ساتھیو، ‘ من کی بات’ کے اسٹیج پر ، ہم سب، ایک بارPM greets people on the occasion of Lohri
January 13th, 07:51 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the people on the occasion of Lohri.