کابینہ نے آندھرا پردیش میں 4-لین والے بادویل-نیلور شاہراہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جو قومی شاہراہ این ایچ-67 پر واقع بادویل-گوپوارام گاؤں سے لے کر این ایچ-16 پر واقع گریوندپُدی تک ہوگا۔ اس منصوبے کو ‘‘ڈیزائن-بلڈ-فنانس-آپریٹ-ٹرانسفر (ڈی بی ایف او ٹی)’’ موڈ کے تحت انجام دیا جائے گا
May 28th, 03:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آندھرا پردیش میں 4-لین والے بادویل-نیلور کوریڈور کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس کوریڈور کی کل لمبائی 108.134 کلومیٹر ہوگی اور اسے3653.10 کروڑ روپے کی لاگت سےقومی شاہراہ این ایچ-67 پر ‘‘ڈیزائن-بلڈ-فنانس-آپریٹ-ٹرانسفر (ڈی بی ایف او ٹی)’’ موڈ کے تحت تعمیر کیا جائے گا۔سولہویں برکس سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کا بیان
October 23rd, 05:22 pm
اور، ایک بار پھر میں برکس سے وابستہ نئے دوستوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ نئی شکل میں، برکس دنیا کے 40 فیصد آبادی اور تقریباً 30 فیصد معیشت کی نمائندگی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے عالمی بینک کے لاجسٹک کارکردگی عدد اشاریے میں بھارت کی 16 مقامات کی زبردست چھلانگ پر مسرت کا اظہار کیا
April 22nd, 07:54 pm
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛