وزیر اعظم نے مشہور مصنف ونود کمار شکلا جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا
December 23rd, 07:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور مصنف اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ ونود کمار شکلا جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ انہیں ہندی ادب کی دنیا میں ان کے بیش قیمتی تعاون کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیر اعظم نے معروف ادیب اور ماہر تعلیم رام درش مشرا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
November 01st, 02:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ادیب اور ماہر تعلیم رام درش مشرا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے معروف کنڑ مصنف اور مفکر جناب ایس ایل بھیرپپا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
September 24th, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز کنڑ مصنف اور مفکر جناب ایس ایل بھیرپپاکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے انہیں ایک عظیم قدآور شخصیت کے طور پر بیان کیا جس نے قوم کے ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا اور ہندوستان کی روح میں گہرائی تک پیوست ہوگئے۔تمل ناڈو کے گنگئی کونڈا چولاپورم مندر میں آدی تھروتھرائی فیسٹیول کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 27th, 12:30 pm
معزز آدھینم مٹھادھیش ، چنمایا مشن کے سوامی، تمل ناڈو کے گورنر آر این روی جی، میرے کابینہ کے ساتھی ڈاکٹر ایل مروگن جی، مقامی رکن پارلیمنٹ تھروما-ولون جی، ڈائس پر موجود تمل ناڈو کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی معزز جناب الیاراجہ جی ، تمام اودواروں، عقیدت مندوں، طلباء، ثقافتی مورخین، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو! نمہ شیوائے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنگائی کونڈا چولاپورم، تمل ناڈو میں ”آدی تھروتھرائی“ فیسٹیول سے خطاب کیا
July 27th, 12:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے گنگائی کونڈہ چولاپورم مندر میں آدی تھروتھرائی فیسٹیول سے خطاب کیا۔ بھگوان شیو کے سامنے جھکتے ہوئے، جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ راجہ راج چولا کی مقدس سرزمین میں شیو درشن کے ذریعے حاصل ہونے والی گہری روحانی توانائی کی عکاسی کرتے ہوئے، جناب الیاراجا کی موسیقی اور اودھوروں کے مقدس منتروں کے ساتھ اس روحانی ماحول نے روح کو گہرائی سے متاثر کیا ہے۔نتائج کی فہرست:وزیر اعظم کا گھانا کا رسمی دورہ
July 03rd, 04:01 am
دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع شراکت داری کی طرف بڑھاناوزیر اعظم نے گُرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کو یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
May 09th, 02:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گُرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی جینتی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے جناب ایم ٹی واسودیون نائر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 26th, 10:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملیالم سنیما اور ادب کی انتہائی قابل احترام شخصیات میں سے ایک جناب ایم ٹی واسودیون نائر جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ جناب ایم ٹی واسودیون نائر جی کے کام، انسانی جذبات کی گہری کھوج کے ساتھ، نسلوں کو سنوارا ہے اور بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے رہیں گے۔